@ali_khann83: یہ خوشی وقتی ہے لالہ، ابھی جتنا مرضی سینہ تان کر پھر لو، جتنا مرضی قہقہے لگا لو، مگر وقت کو بدلتے دیر نہیں لگتی۔ آج تمہیں لگ رہا ہے کہ دنیا تمہارے قدموں میں ہے، مگر کل یہی دنیا تمہیں آئینہ بھی دکھا سکتی ہے۔ میں وقت کے مزاج سے واقف ہوں، یہ کسی کا یار نہیں ہوتا۔ اس لیے اپنی خوشی پر اتنا غرور نہ کرو کہ حقیقت بھول جاؤ۔ یاد رکھنا، جب وقت پلٹے گا تو آنکھوں سے صرف آنسو نہیں گریں گے بلکہ چیخیں بھی نکلیں گی۔ اُس دن اگر تم چیخیں مار مار کر نہ روئے تو پھر مجھے کافر کہنا۔ 😏🫴🏻💯🔥 #unfrezzmyaccount #viral #tranding #foryou#unfrezzmyaccount