@baloch_queen705: وفائیں ہار گئیں
غم جیت گئے
دل کی دنیا کا تیرے ہاتھوں بہت نقصان ہوا
میری وہ شوخیاں وہ قہقہے تیرا ہجر کھا گیا
میری اندر وہ کھلکھلاتی روح مردہ ہو گئی
مجھ میں اب غم ، وحشت اور پچھتاوے کے اور کچھ نہیں
مجھ میں صرف و صرف ایک ادھوری بکھری اجڑی ہوئی زندگی کے علاوہ کچھ نہیں
بلکہ سچ تو یہ ہے کہ تم میری وہ ضرورت ہے جس کے بغیر میرا وجود ہی ادھورا ہے،
اور اگر تم میری سوچوں سے نکل گئے تو میری سانسوں کا سلسلہ بھی اسی لمحے ٹوٹ جائے گا 💔🙂 #🥹🥹🥹
اس کے پاس دینا تھی لوگ تھے وہ خوش ہے
میرا فقط وہ ایک تھا چھوڑ گیا دکھ ہے۔
2026-06-02 10:50:58
8
unknown boy🇵🇰🇸🇦 :
ہم تو غزلوں میں تمنائے کرم کرتے ہیں آپ سنتے ہیں تو ایک رسم ادا کرتے ہیں
2026-06-02 14:15:57
5
PARDESI :
Ufffffffffffffff Khudya kesy likha ye Apne bht Deep line ha .Wafaeyn Haar Gaein 😳😳😳😳😳😳
2026-06-25 16:00:05
0
. . 🍂 :
کبھی تو دیکھ مجھے ان ہسین akhoon سے میں ہر روز تیری گلی سے یو ہی گزرتا رہتا ہو
2026-06-20 09:42:16
1
Raja waqas :
بہت کچھ تھا دنیا والوں کے پاس قاصی پھر بھی
میرا وہ ایک تھا وہ ایک بھی میرا ہونے نہیں دیا
2026-06-03 21:38:12
7
𝔾𝕙𝕦𝕞_𝕟𝕒𝕞🎎 :
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر اچھی لگتی ہیں🙃
2026-06-05 20:36:23
3
غمگین علی ❤️🩹 :
please send me captain
2026-06-02 05:06:14
1
Malik SAJJAD ✅ :
full song 🌟❤️❤️❤️
2026-06-05 05:57:28
1
Iqbal Khan Balouch :
اس کے پاس دنیا تھی لوگ تھے وہ خوش ہے
میرا فقط وہ ایک تھا چھوڑ گیا مجھے دکھ ہے۔
2026-06-03 20:36:57
4
Iram Abbas :
wah
2026-06-05 06:40:24
3
Skbloch :
bakhttt🥺🥀🥲💔
2026-06-02 05:14:12
3
Haider Usman Multani :
*✨محبت اور عبادت میں سچی خوشی تب ملتی ھے*
*جب دل منافقت سے پاک ھو💫*
2026-06-03 20:09:33
2
Mujtaba magsi🚩 :
Sam caption
2026-06-04 16:19:42
1
Prince Ismail Khan :
uffff👍👍👍
2026-06-04 10:34:58
2
🕊️خاک زادہ🫀 :
مٹ گیا نقشِ وفا زمانے سے اس طرح،
جیسے ریت پر لکھا کوئی گمنام سا نام ہو۔🥀
2026-06-06 01:03:23
2
Kami مسافر✈️ :
zandgi
2026-06-05 04:44:42
1
گل 🥀م♥️ :
واہ ملنگڑیں جی واہ زبردست 💔💔💔🥀
2026-06-09 17:39:02
4
Ch MubishaR King :
oho😳
2026-06-05 09:54:33
1
M Sanwal. 💔🥀 :
کتنے جلد بدل جاتے ہیں یہ انسان، جانا…
کل تک جو میری ہر سانس میں بستا تھا، آج وہی اجنبی سا لگتا ہے۔ باتیں وہی ہیں، لہجہ وہی ہے، مگر احساس کہیں کھو گیا ہے۔ جیسے محبت صرف لفظوں میں رہ گئی ہو، دل تک پہنچنا بھول گئی ہو۔
یاد ہے نا… تم کہا کرتے تھے کہ کبھی نہیں بدلوں گے؟ مگر وقت نے تمہیں بھی بدل دیا، یا شاید تم ہمیشہ ایسے ہی تھے اور میں ہی حقیقت سمجھ نہ سکا۔ انسان بدلتا نہیں، اصل میں اس کا اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔
اب جب تمہاری بےرخی دیکھتا ہوں تو دل چپ سا ہو جاتا ہے… نہ شکایت رہتی ہے، نہ سوال۔ بس ایک خاموشی ہے جو اندر ہی اندر چیخ رہی ہے۔
جانا… دکھ یہ نہیں کہ تم بدل گئے،
دکھ یہ ہے کہ میں نے تمہیں کبھی بدلنے والا سمجھا ہی نہیں 💔
2026-06-04 07:27:31
6
ꨄ︎بے-زباں-؏شـ❥ـہہᷭــͪــᷤـͥـقꨄ︎ :
hota he..💯🫥
2026-06-03 16:07:44
2
𝐢𝐭𝙭 𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 :
ہا ہے
2026-06-02 14:06:59
1
ZAIN ABBAS MAKWAL :
yes 🙌🏻🥲
2026-06-03 02:28:59
1
Wajahat Awan🫀 :
same💔🥺
2026-06-04 06:08:25
1
❣شہزاد آمدانی❣ :
. ہکی
2026-06-02 18:49:16
1
❤️❤️Shafiq khan 💞 :
o ho so saad
2026-06-02 18:28:35
1
To see more videos from user @baloch_queen705, please go to the Tikwm
homepage.