@aftabalampti: گلگت بلتستان پہنچنے پر بلاول زرداری کو انتظامیہ کی جانب سے دی گئی پروٹوکول اور تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک نے دنیا کے سامنے فاشسٹ حکمرانوں کے دوغلے اور غیر جمہوری چہروں کو بے نقاب کردیا۔ #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف