@kaaaatrr: #fyp

Катарина
Катарина
Open In TikTok:
Region: RS
Monday 01 June 2026 13:49:31 GMT
2276
197
9
19

Music

Download

Comments

djuriicnadja
N :
sis🤍
2026-06-01 15:00:46
0
why_always__me___
why always me :
дефиниција савршенства 😍🥰
2026-06-07 20:39:23
0
anapaav
anapaav :
Uuu🔥🔥🔥
2026-06-02 08:10:28
0
tamaradedovic
Tamara Dedovic :
2026-06-01 15:03:56
0
wasiks
wasiks :
😍😍😍
2026-06-01 14:35:24
0
To see more videos from user @kaaaatrr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#دربارے یزیدی میں جب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو یزید کے دربار میں لایا گیا تو یزید نے یہ آیت پڑھی:
#دربارے یزیدی میں جب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو یزید کے دربار میں لایا گیا تو یزید نے یہ آیت پڑھی: "وتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ " اور کہا: "دیکھ لو! آج اللہ نے مجھے عزت دی ہے اور تم اس حال میں ہو۔ اللہ نے مجھے اختیار اور حکومت عطا کی ہے جبکہ تم بے بس اور قیدی ہو۔" حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے فرمایا: "ہوا کا شور بہت ہے، تمہاری آواز ٹھیک طرح سنائی نہیں دے رہی، اگر تم صاحبِ اختیار ہو تو اس ہوا کو روک دو۔" یزید نے کہا: "یہ میرے اختیار میں نہیں۔" آپؑ نے فرمایا: "یہ گھوڑے زمین پر ٹاپیں مار رہے ہیں، ان کو روک دو۔" یزید نے جواب دیا: "یہ بھی میرے اختیار میں نہیں۔" پھر فرمایا: "اونٹوں کے گلے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں، اس شور میں بات سمجھ نہیں آ رہی، انہیں خاموش کرو۔" یزید نے کہا: "یہ بھی میرے بس میں نہیں۔" تب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے ہاتھ اٹھائے اور فرمایا: "خاموش ہو جاؤ!" روایت کے مطابق ہوا کا شور تھم گیا، گھوڑے ساکت ہو گئے اور اونٹ بھی ٹھہر گئے۔ آپؑ نے فرمایا: "یہ ہوتا ہے اختیار! تم آج بھی بے اختیار اور بے بس ہو۔ تم ہماری آزمائش کو اپنی عزت سمجھ بیٹھے ہو۔" سلام ہو اے دخترِ علیؑ! سلام ہو اے نواسیِ رسول ﷺ! آپ کی جرأت، استقامت اور عظمت کو سلام

About