باپ باپ ھوتا ھے باپ کے ھوتے ھیں بیٹی کو کبھی کہی دکھ نہیں مل سکتا 💔💔💔💔💔
2026-06-02 03:09:03
223
sana khan :
بیٹیاں بہت نازک ہوتی ہیں ان کے دل کانچ کی طرح ہوتے ہیں اب اپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ بس معمولی سا اس کا بوٹ پاؤں کے نیچے ایا ہے بہت پریشان ہو گئی ہے تو یہ سوچیں کہ جب اپ سرکار نہ ہو تو پھر وہ کیا کرتی ہوگی بیٹیاں بہت معصوم ہوتی ہیں
2026-06-05 09:11:58
8
@rehanulhaq318 :
hyyyyyy hyyyyyy hyyyyyy ye betiya ♥️♥️❤️❤️🥰
2026-06-05 07:41:47
1
S. A Jatt786🇴🇲 :
خدا کے لیے کوئی بھی جرم کرنے سے پہلے اپنی اولاد کو دیکھ لیا کرو 🙏🙏🙏
2026-06-02 04:11:13
173
Malik Imtiaz Hussain :
بہت تکلیف دہ وڈیو یار
اللہ پاک پیاری بٹیا رانی کے نصیب اچھے فرمائے آمین
2026-06-02 01:42:05
73
TaRiق Abبsi :
:خدا کے لیے کوئی بھی جرم کرنے سے پہلے اپنی اولاد کو دیکھ لیا کرو 🙏🙏🙏🥹🥹
2026-06-02 06:53:21
51
Muhammad salar 💗😍 :
hayee Rona a gyaa😭
2026-06-05 09:30:53
0
ShehZaDa SyeD 🌹💝 :
جرم۔کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچیں
خلع لینے سے پہلے لاکھ دفعہ سوچیں
2026-06-02 02:59:45
20
➳ᴹᴿ✿࿐̿ 𝐀𝐦𝐣𝐚𝐝 𝐀𝐥𝐢 :
یہ ویڈیو کائی بار میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے اور ہر بار ہی اس نے میرے رونگٹے کھڑے کر دیے ہیں
2026-06-04 17:20:53
6
hayaa Fatima✨ :
😭maan wari
2026-06-02 09:26:56
10
Rana Shakeel :
بیٹی باپ کو نہیں دیکھ سکتی تکلیف میں 🌹🌹🌹
2026-06-02 10:46:44
17
Ali Hassan Chattha :
boht mushkil Time hota hai yeh 12 sal bhai ki is tarha Mulaqten ki hain Allah pak sab ki musebten dor kare Ameen
2026-06-02 11:28:48
7
AD :
ہائے افسوس
صد افسوس
2026-06-02 07:59:13
12
malik007 :
خدا کے لیے کوئی بھی جرم کرنے سے پہلے اپنی اولاد کو دیکھ لیا کرو 🙏🙏🙏🥹🥹
2026-06-02 08:11:58
6
Waseem Àrshàd 🤍🤍🤍 :
ye dukh me bre ache SE janta Hun🥹🥲
2026-06-05 03:03:13
1
Aamar khan :
most caring on earth father and daughter ❤️💕
2026-06-05 08:36:24
0
Wasim afroZ seem ☑️ :
ھائہ
2026-06-05 07:34:22
0
Syed Jalal :
Ma sadky
2026-06-05 04:23:24
0
اچھو شاہ :
اوے بھائ جان پلیز کچھ بھی غلت کرنے سے پہلے صرف ایک بار اپنے گھر والوں کے بارے سوچ لیا کرو اپنے پیارے پیارے بچوں کے بارے سوچا کرو انکا کیا قصور ہے ۔۔۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-02 11:42:19
5
Khizar Jutt :
صدقے شہزادی بیٹی
اللّٰہ تعالیٰ کسی والد کو اتنا بے بس نہ کرے ۔
2026-06-02 07:52:18
9
T 4 Trader :
جرم کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے ۔
2026-06-02 08:45:59
8
abidsohail027 :
سعودیہ میں جب سواہ کروڑھ ابادی تھی تب یہاں چار کروڑھ سید تھا .یہ کیسی ٹکنولجی ہے
2026-06-05 05:20:33
5
Aizalkhan :
😭😭😭😭😭🫂 Allah pak asaniyan farmay ameen sumaa ameen 🥹
2026-06-05 09:15:24
2
best gym lover :
hai
2026-06-02 12:47:41
1
Mozam ameen5🧿💎💫 :
please aise video na banya Kary🙏🏻🥹😭🥺😥
2026-06-02 12:40:08
2
To see more videos from user @syeda.nadia.fatim0, please go to the Tikwm
homepage.