مجھے لگتا ہے بیٹے کی پیدائش پر زیادہ خوشی کا سبب اس معاشرے میں فقط یہ ہے کہ
رشتوں کو اچھی زندگی گزارنے کے لیے کمانے کا ذریعہ مل جاتا ہے۔ یہ دردناک ہے کہ
یہاں جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہی بیٹوں کو یہ بات ذہن نشین کرا دی جاتی ہے کہ ان
کا مقصد صرف کمانا ہے، چاہے وہ اپنوں کے پاس رہ کر مشقت کریں یا میلوں دور جا کر
زندگی تنہائی کی نذر کر دیں۔ ہر حال میں انہیں کمانا ہے...!!!
2026-06-02 05:21:15
5
𝘈ᵣᔆ𝘭𝑎ɳ❤️🩹 :
bas Dua ma magna tak hi kader huti hn us ka bad NAHI 😔
2026-06-02 04:18:47
1
RANA :
🖤🖤🖤
2026-06-02 02:38:54
1
شہرنی :
💯💯💯
2026-07-26 09:30:19
3
To see more videos from user @iftmayqub, please go to the Tikwm
homepage.