@alxm114: 🔥 #homeworkout #Fitness #fyp

Alxm
Alxm
Open In TikTok:
Region: NP
Monday 01 June 2026 14:26:06 GMT
107213
5148
105
213

Music

Download

Comments

halbabayeww
м.🗽 :
😄
2026-06-02 08:19:40
9
jnoka032
jnoka032 :
2026-06-05 13:02:45
1
justin.brown719
justin brown :
2026-06-02 08:12:28
2
mmuhammad.ahmad21
mMuhammad Ahmad :
normal haa brother Cary on👑
2026-06-02 14:31:22
2
lassad.hb
bilal___dh :
2026-06-06 22:42:47
0
mokhtargot3
ᴍᴏᴋʜᴛᴀʀ ᴍɢ :
👌💪
2026-06-02 20:41:01
1
taroques
RASEL :
☠️
2026-06-02 04:00:57
1
virallaughs375
viralLaughs :
bro day by day 😎
2026-06-01 16:58:09
2
gppj17
G_P :
😂😂😂boş sar diýilýani
2026-06-01 15:30:13
1
abu.lrem
اܔبوꪆلࢪيــم :
؟؟؟؟
2026-06-05 11:56:52
0
a25_204
ابو جرح? :
😏
2026-06-02 19:46:59
0
aziz09748
Aziz :
1st
2026-06-01 14:30:13
0
sadhin7292
- ꧁𓊈𒆜SADHIN𒆜𓊉꧂🚩 :
2026-06-02 14:57:49
0
ayanokozi_kiyotaka_elite
𖤍𝑺𝑺𝑱𖤍|ᴀʏᴀɴᴏᴋᴏᴢɪ🇳🇵 :
2026-06-01 15:05:32
0
To see more videos from user @alxm114, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور پھر محبت کے حادثے عمر تو نہیں دیکھتے۔۔۔ کبھی یہ کسی کم عمر دل کو زندگی بھر کا دکھ دے جاتے ہیں، اور کبھی برسوں کے تجربے رکھنے والوں کو بھی اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ محبت جب بچھڑنے کا لباس پہن لے تو انسان زندہ تو رہتا ہے، مگر اس کے اندر کی ساری خوشیاں خاموشی سے مر جاتی ہیں۔ کچھ لوگ صرف چند دنوں کے لیے ملتے ہیں، لیکن ان کی یادیں پوری عمر کا عذاب بن جاتی ہیں۔ کتنا عجیب ہے نا کہ جس شخص کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے جائیں، وہی شخص ایک دن یادوں کے قبرستان میں دفن ہو جاتا ہے۔ اب نہ وہ باتیں واپس آتی ہیں، نہ وہ راتیں، نہ وہ سکون، نہ وہ مسکراہٹیں۔ بس ایک درد ہے جو ہر روز نئے زخم دیتا ہے، اور ایک نام ہے جو ہر سانس کے ساتھ دل کو چیرتا رہتا ہے۔ بعض جدائیاں انسان سے اس کی ہنسی چھین لیتی ہیں، اور بعض محبتیں آنکھوں کو عمر بھر کے لیے نم کر دیتی ہیں۔ کاش محبت صرف ملنے کا نام ہوتی، تو آج اتنے لوگ راتوں کو تکیے بھگو کر نہ سوتے۔ اور پھر محبت کے حادثے عمر تو نہیں دیکھتے، یہ تو بس دل دیکھتے ہیں۔۔۔ اور جس دل پر گزرتے ہیں اسے عمر بھر رونے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔💔🥀#unfreezeemyaccount #tiktokviral #sad #tuta_hu_main #fyp @Shaمu🪐

About