@Mariyam shezadiiiii::میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں کھربوں درود واسلام یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک یا حبیب خدا اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ہم سب پر نظر کرم فرمائے آمین