@allahkaghar00: #allah #millionviews #fypシ゚viral سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ جس سے جتنا ہو سکے اتنا اللہ کے گھر میں حصہ ملائے مسجد بنانا مسلمانوں کا فرض ہے اپ اپنے عزیز و اقارب والدین دوست اے احباب رشتہ دار کے ایصال اپنا ثواب کے لیے بھی اپنا حصہ ملا سکتے ہیں جس کا ثواب انہیں بھی ملتا رہے گا اور اپ کو بھی تا قیامت تک ملے گا جزاک اللہ خیر ۔