@khana0159: ہم نے خود کو سنبھالا ہوا ہے ورنہ دور جوانی ہے اور ذات تو آپ جانتے ہی ہیں… خان ہم وہ لوگ نہیں جو ہر بات پر بکھر جائیں، ہم نے وقت سے سیکھا ہے خود کو قابو میں رکھنا۔ دل میں آگ بھی ہے، خون میں جوش بھی ہے، مگر ہم نے اپنی حدیں خود طے کر رکھی ہیں۔ یہ خاموشی کمزوری نہیں، یہ ہمارے صبر کا لیول ہے… ورنہ ہم وہ ہیں جو ایک اشارے پر کھیل بدل دیں۔ لوگ ہمیں سادہ سمجھتے ہیں، کیونکہ ہم نے اپنا اصل چہرہ چھپا رکھا ہے، ہم عزت دیتے ہیں… اس لیے خاموش ہیں، ورنہ جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے۔ یاد رکھنا، خان جب خود کو چھوڑ دے نا، پھر نہ لفظ کام آتے ہیں نہ لوگ… صرف تاریخ بنتی ہے۔ #fypage #fyp #foryou #10kviews #foryoupage