@eogarcialucas: Quem ganhou essa disputa? Com a lenda @FALA KPJ! O próximo confronto vai ser lendário @João Victor Guimarães x @Leozin | Zero Clubismo

Lucas Garcia
Lucas Garcia
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 01 June 2026 15:29:59 GMT
389695
41011
104
167

Music

Download

Comments

saviolobo69
Sávio Lobo :
O Igão até em outro canal tá atrapalhando 😂
2026-06-02 00:00:54
642
olivervpz
Ajaxxx :
Garcia e kpj no mesmo video 😍😍😍
2026-06-01 16:37:02
370
luizin_7tr
luizz :
até em outro canal o kpj treta com o igão
2026-06-01 19:25:25
180
rddrare
⠀ :
Altos crossovers, kpj Lucas Garcia cenário do aculturados
2026-06-01 16:58:30
65
omaycon7
Maycon :
kpj trise= eu feliz 😂😂
2026-06-02 03:55:11
14
douglas.dg963
Douglas DG :
ninguém lembrou do coutinho Vasco e Barça kkkk
2026-06-09 00:36:20
0
archivalmage_art
Andrei Elizabeth :
Barcelona e Vasco maxi lopez
2026-06-02 00:26:07
26
gobbette_
Chifuyu de Guarulhos :
oloko que crossover é esse
2026-06-02 11:35:28
5
vitintds
Vitin :
finalmente um oponente digno
2026-06-01 16:25:37
12
allysonalves00
Alves :
mano q dahora vcs dois juntos combinou demais parabéns pelo trabalho dos dois ❤️👏
2026-06-02 01:49:26
4
juliatoppel
Julia Toppel :
joão félix jogou chelsea e milan
2026-06-02 03:22:26
18
ruaan_0l
Ruan :
faltou o máxi Lopes ali no Vasco x Barcelona
2026-06-09 11:41:05
1
lo.jdice
Léo Júdice :
Luis Garcia não era atacante, era meia. Borini não era lateral, era atacante
2026-06-02 17:28:20
0
forwvl
all pL :
faz mais quadros assim
2026-06-01 16:18:27
0
pfigueredoo
pedro :
o bem venceu🙌🏻🙌🏻
2026-06-01 23:00:15
0
heanryribeiro
Heanry Ribeiro :
Chelsea e Milan = João felix
2026-06-02 19:47:43
3
pedrojaumxvii
pedro :
João felix
2026-06-01 21:33:28
0
devinho_rodrigues
David R. :
Pronto que participação top de se ver 🙌🏻🙌🏻🙌🏻
2026-06-02 09:35:51
1
llucasdaniel__
Lucas :
Ninguém lembrou do João Félix no primeiro kkkk
2026-06-01 19:01:50
7
filsilva_
Fillipe Silva :
no barcelona e vasco tinha o maxi lopez
2026-06-01 16:44:12
8
ednajacy7
Edna Jacinto :
Onde tem Kpj eu torço 😁🥰
2026-06-01 23:42:28
1
gustavo.eduardo337
Gustavo Eduardo :
clesea e Milan senchenko
2026-06-01 19:31:42
1
matheuswillian413
Matheus Willian :
Ou os cara nao gosta do KPJ ou foi a moir safadeza ajudar o Garcia.
2026-06-01 22:13:28
1
jessteles21
Jessica Teles282 :
Eu olho pro kpj e lembro dele
2026-06-01 16:12:45
1
tofer._.cris
Cris :
os dois são do msm universo??????
2026-06-01 21:54:40
1
To see more videos from user @eogarcialucas, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ کسی بھی دارالافتاء چلے جائیں ہفتے کی بنیاد پر سینکڑوں خطوط ہیں جو خواتین نہیں مرد حضرات لکھتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہماری بیوی کو کسی اور کے ساتھ ” محبت ” ہوگئی ہے ۔ وہ مجھ سے طلاق مانگ رہی ہے ۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے یا بچہ بھی ہے ۔ بتائیں کیا کروں ایک دارالافتا میں ایک خط آیاجس میں شوہر نے لکھا تھا کہ ” رات آنکھ کھلی تو بیوی بستر پر نہیں تھی ، بیڈروم سے باہر آیا تو صوفے پر لیٹی موبائل میں مصروف تھی ۔ اب وہ مجھ سے طلاق مانگ رہی ہے اور ہمارا ایک بچہ بھی ہے “۔ میں نے خود یہ واقعات سنے ہیں کہ شوہروں کے پیچھے عورتوں نے ان کی امانت میں خیانت کی ہے ۔  نبی مہربان ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالی کو جائز کاموں میں سب سے زیادہ نا پسندیدہ طلاق ہے “۔ ایک عالم دین نے کیا خوب فرمایا تھا ” یہ قوم اسلام پر مرنے کے لئیے تیار ہے لیکن اسلام پر جینے کے لئیے تیار نہیں ہے “۔ آپ قرآن کا مطالعہ کریں سورۃ البقرہ سے لے کر والناس تک چلے جائیں ۔ آپ کو نماز ، روزہ ، حج ، زکوۃ میں سے کسی ایک فرض کی تفصیلات نہیں ملینگی ۔ آپ کو یہ تک نظر نہیں آئیگا کہ نماز کا طریقہ کیا ہے ؟ آپ کو ان عبادات کی تسبیحات تک نہیں پتہ چل پائینگی ۔ لیکن نکاح ، طلاق ، خلع ، شادی ، ازدواجی معاملات ، میاں بیوی کے تعلقات ، گھریلو ناچاقی ، کم یا زیادہ اختلاف کی صورت میں کرنے کے کام ۔آپ کو سارا کچھ اللہ تعالی کی اس مقدس ترین کتاب میں مل جائیگا جس کو ہم اور آپ” چوم چوم ” کر رکھتے ہیں ۔ آپ مان لیں کہ ہمارے معاشرے میں طلاق اور خلع کی سب سے بڑی وجہ عدم برداشت ہے ۔ حضرت عمر نؓے فرمایا ” جب دین گھر کے مرد میں آتا ہے تو گویا گھر کی دہلیز تک آتا ہے لیکن اگر گھر کی عورت میں دین آتا ہے تو اس کی سات نسلوں تک دین جاتا ہے “۔ قربانی ، ایثار ، احسان ، درگذر ، معافی ، محبت اور عزت یہ اسلام اور قرآن کی ڈکشنری میں آتے ہیں ۔ کمال تو یہ ہے کہ ان جوڑوں کی طلاق زیادہ جلدی ہوجاتی ہے جو ” جوائنٹ فیملی ” میں نہیں رہتے ہیں ۔ خواتین کی نہ ختم ہونے والی خواہشات نے بھی معاشرے کو جہنم میں تبدیل کیا ہے ۔  الیکٹرانک میڈیا ٹی-وی سیریل فلمیں نے گھر گاؤں اور کچی بستیوں میں رہنے والی لڑکیوں تک کے دل میں ” شاہ رخ خان “جیسا آئیڈیل پیدا کر دیا ہے ... گھریلو زندگی کی تباہی میں سب سے بڑا عنصر ناشکری بھی ہے ۔ کم ہو یا زیادہ ، ملے یا نہ ملے یا کبھی کم ملے پھر بھی ہر حال میں اپنے شوہر کی شکر گزار رہیں ۔ سب سے بڑی تباہی اس واٹس ایپ اور فیس بک سوشل میڈیا نے مچائی ہے ۔ پہلے لڑکیاں غصے میں ہوتی تھیں یا ناراض ہوتی تھیں تو ان کے پاس اماں ابا اور دیگر لوگوں تک رسائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہوتا تھا ۔شوہر شام میں گھر آتا ، بیوی کا ہاتھ تھام کر محبت کے چار جملے بولتا ، کبھی آئسکریم کھلانے لے جاتا اور کبھی ٹہلنے کے بہانے کچھ دیر کا ساتھ مل جاتا اور اس طرح دن بھر کا غصہ اور شکایات رفع ہوجایا کرتی تھیں ۔ لیکن ابھی ادھر غصہ آیا نہیں اور ادھر واٹس ایپ پر سارے گھر والوں تک پہنچا نہیں ۔  یہاں میڈم صاحبہ کا ” موڈ آف ” ہوا اور ادھر فیس بک پر اسٹیٹس اپ لوڈ ہو گیا ۔ اور اس کے بعد یہ سوشل میڈیا کا جادو وہ وہ گل کھلاتا ہے کہ پورے کا پورا خاندان تباہ و برباد ہوجاتا ہے یا نتیجہ خود کشیوں کی صورت میں نکلتا ہے ... مائیں لڑکیوں کو سمجھائیں کہ خدارا ! اپنے شوہر کا مقابلہ اپنے باپوں سے نہ کریں ۔ ہوسکتا ہے آپکا شوہر آپ کو وہ سب نہ دے سکے جو آپ کو باپ کے گھر میں میسر تھا ۔ لیکن یاد رکھیں آپ کے والد کی زندگی کے پچاس ، ساٹھ سال اس دشت کی سیاحی میں گذر چکے ہیں اور آپ کے شوہر نے ابھی اس دشت میں قدم رکھا ہے ۔ آپ کو سب ملے گا اور ان شاء اللہ اپنی ماں سے زیادہ بہتر ملے گا اگر نہ بھی ملے تو بھی شکر گذاری کی عادت ڈالیں سکون اور اطمینان ضرور ملے گا ۔ بیویاں شوہروں کی اور شوہر بیویوں کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تعریف کرنا اور درگذر کرنا سیکھیں ۔  زندگی میں معافی کو عادت بنالیں ۔  خدا کے لئیے باہر والوں سے زیادہ اپنے شوہر کے لئیے تیار ہونے اور رہنے کی عادت ڈالیں ۔ساری دنیا کو دکھانے کے لئیے تو خوب ” میک اپ” لیکن شوہر کے لئیے ” سر جھاڑ منہ پھاڑ ” ایسا نہ کریں ۔  خدا کو بھی محبت کے اظہار کے لئیے پانچ دفعہ آپ کی توجہ درکار ہے ۔ ہم تو پھر انسان ہیں جتنی دفعہ ممکن ہو محبت کا اظہار کریں کبھی تحفے تحائف دے کر بھی کیا کریں ۔ قیامت کے دن میزان میں پہلی چیز جو تولی جائیگی وہ شوہر سے بیوی کا اور بیوی سے شوہر کا سلوک ہوگا ۔ یاد رکھیں مرد کی گھر میں وہی حیثیت ہے جو سربراہ حکومت کی ریاست میں ہوتی ہے ۔ اگر آپ ریاست کی بہتری کی بجائے ہر وقت سربراہ سے بغاوت پر آمادہ رہینگے تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجائیگا ۔ جس کو اللہ نے جو عزت اور مقام دیا ہے اس کو وہی عزت اور مقام دینا سیکھیں چاہے آپ مرد ہیں یا عورت ۔ #عورت #بیٹی #طوائف

About