@summandar01: پاکستانی انجینئرز اور ایف سی بلوچستان کا ایک اور دھماکے دار ایکشن! 🔥🇵🇰 120mm مورٹر اب گاڑی پر لوڈڈ! یہ ہے پاکستان کا اپنا تیار کردہ جدید مورٹر سسٹم (AIMS)۔ دشمن اب بچ نہیں پائے گا! #AIMS #FCBalochistan #PakistanArmy #MilitaryPower #PakArmyZindabad