@tyrantarain2126: میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا ، میں نے تمہیں دیکھا ہے اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ ہو بہو تمہارے جیسی ہوتی۔۔۔ اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہارے جیسا ہوتا۔۔۔ تمہیں پتہ ہے نا تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے۔۔۔ تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں۔۔۔ تمہیں پتا ہے " روحِ من " کس کو کہتے ہیں؟ میں بتاتا ہوں!! جسے دیکھ کر دل خوش ہو جائے جسے دیکھ کر دل سے محبت نکلے جسے دیکھتے ہی سانسیں مہک جائیں اب پتا چلا کسے کہتے ہیں " روحِ من " تمہیں کہتے ہیں "روحِ من" ہاں تم ہو "روحِ من" "روح من" میرے باغِ محبت میں ، میرا پھول ہو تم. #