@فلاں کی زوجہ ❤️🩹:"فاصلے صرف راستوں کے نہیں ہوتے، بلکہ ترجیحات کے بھی ہوتے ہیں۔ اسے اپنی مصروفیات سے فرصت نہیں ملتی اور یہاں ہمیں اس کی یادوں سے قرار نہیں ملتا۔ عجب تماشہ ہے اس محبت کا، کوئی ایک لمحہ نکالنے کو تیار نہیں اور کوئی اپنی پوری زندگی ایک موہوم سی امید پر لٹائے بیٹھا ہے۔ یہ دل بھی کمال کرتا ہے، اسے وہ شخص چاہیے جو شاید اسے بھول چکا ہے، اور اسے وہ چین چاہیے جو اب کسی صورت ممکن نہیں۔"🥀🫀🧸
2026-06-03 12:30:09
2
Subhan Cheema :
🥰🥰🥰
2026-06-01 16:53:03
4
Adnan shah💔🥹 :
💔💔💔
2026-06-03 12:49:20
3
ERROR🔒❤️🩹🥀 :
🥰🥰🥰
2026-06-04 05:29:49
2
To see more videos from user @manibhatti912, please go to the Tikwm
homepage.