@𝙍𝙖𝙟𝙖❤️🩹:نہ سمیٹ پاؤ گے جسے قیامت تک تم… ❤️🩹
قسم تمہاری، تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم کہ لفظ بھی کم پڑ جاتے ہیں۔
کبھی کبھی دل چاہتا ہے پوری دنیا کو بتا دوں کہ میری دعاؤں، میری سوچوں، میری ہر خوشی کا مرکز صرف تم ہو۔ 🥺✨
تمہاری ایک مسکراہٹ میری پوری دنیا روشن کر دیتی ہے، اور تمہاری خاموشی بھی میرے دل پر اثر چھوڑ جاتی ہے۔
محبت اگر سچی ہو تو شور نہیں کرتی، بس روح میں اتر جاتی ہے… ٹھیک تمہاری طرح۔ ❤️کاش تم کبھی محسوس کر سکو وہ شدتِ محبت
جو ہر رات میری دعاؤں میں تمہارا نام لے آتی ہے۔ 🌙🤍
لوگ کہتے ہیں محبت وقت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے،
مگر تم سے محبت تو ہر دن پہلے سے زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ 🫶🏻
تم میسر ہو یا نہیں،
مگر میری ہر کہانی میں ہمیشہ تم ہی رہو گے۔ 💯❤️
2026-06-02 10:12:54
1
To see more videos from user @edit_by_umair_774, please go to the Tikwm
homepage.