@ayeshy_gul.official: کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ کبھی کبھی ہم کسی کو بھلا تو دیتے ہیں، مگر اس کے ساتھ جڑی باتیں، لمحے اور احساسات نہیں بھلا پاتے۔ 🥀 "بہت کچھ تھا کہنے کو لیکن ہم چپ رہے، شاید اسی خاموشی میں ہماری پوری کہانی چھپی ہوئی تھی۔" اب نہ کوئی گلہ ہے، نہ کوئی شکوہ... بس ایک دعا ہے کہ وہ جہاں بھی ہو خوش رہے۔ کیونکہ سچی محبت حاصل کرنے کا نہیں، کسی کی خوشی چاہنے کا نام ہے۔ ❤️🩹 رات، چاند اور خاموشی اکثر وہ باتیں یاد دلا دیتے ہیں جنہیں ہم دن کی روشنی میں بھولنے کی کوشش کرتے ہیں...! 🌙✨کبھی کبھی انسان ہار کر بھی کچھ نہیں کہتا... نہ شکوہ کرتا ہے، نہ کسی کو قصوروار ٹھہراتا ہے۔ بس خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں کیے جا سکتے۔ 🖤🥀 رات کی تنہائی، چاند کی روشنی اور یادوں کا شور... یہ تینوں مل جائیں تو دل پھر وہی پرانی کہانیاں دہرانے لگتا ہے۔ جن لوگوں کو ہم اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، اکثر وہی ہمیں زندگی کا سب سے بڑا سبق دے جاتے ہیں۔ ❤️🩹 اب نہ کسی کے لوٹ آنے کی امید ہے، نہ کسی وعدے پر یقین... بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں ہوتا۔ 🌙✨ #fyppppppppppppppppppppppp #1millionaudition #virlmyaccountdeartiktok #unfrezzzmyaccountplz🙏 #dontunderreviewmyvideoplzzzz🥲 @م سے 🥀