ہم سب ان تمام باتوں کو جانتے ہوئے اور ایگریمنٹ کو پڑھنے کے باوجود اس پر سائن کر دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ پہلے ویزا ملنا ہی مشکل ہوتا ہے، اور اگر ویزا لگ چکا ہو تو اسے کینسل کروانے کی ہمت نہیں ہوتی۔ اکثر یہ خدشہ رہتا ہے کہ کہیں ویزا کینسل کروانے کے بعد دوبارہ ویزا ہی نہ ملے۔ اسی وجہ سے لوگ مجبوری میں ایگریمنٹ کی تمام شرائط قبول کر لیتے ہیں۔
2026-06-01 17:53:56
27
🥀Afaq Hassani🥀 :
حضرت آپ کون سے ایگریمنٹ کی بات کرتے ییاں بہت فرعون بیٹھے ہیں کیا کرے بندہ
2026-06-06 20:28:19
3
Andheri Raat :
السلام علیکم جی بھائی جان اپ نے بتایا تھا کہ یہاں کی گورنمنٹ نے اناؤسمنٹ کیا ہے کہ ایک تاریخ کو سیلری ملے گی ایسا ہوا تو نہیں ہے
2026-06-01 18:17:47
8
✨🌟 KHAN99🌟✨ :
خالی پیپر دیتے ہیں ۔ اس پر دستخط لیتے ہیں۔ زیادہ تر کمپنیاں ویزہ کے پیسے لیتی ہے۔ہماری کمپنی بھی لیتیہے 5000 درہم لیتی ہے اگر پیسے نہیں دوگے ویزہ نہیں دیتا ۔اور حکومت کو بھی پتہ ہوتا ہے۔
2026-06-14 20:17:07
2
Ali :
Mera Bhai 8 saaal sa yaha job Kar Raha .. na koi criminal record na bank default na koi case .. wo chuti pa Pakistan gya to usk immigration ban Kar di Gai wajha Kya ha kiuu ban Kiya wi to annual leave pa gya tha
2026-06-09 18:50:12
0
my king is back 1122 :
mashallah sir good message ❤️❤️❤️right sir ❤️❤️❤️
2026-06-01 18:01:46
6
رانا جی :
اسلام علیکم بھائی جی کیا حال ہے بھائی کمپنی اور ٹرانسپورٹ دونوں کے لیے سیم سیم قانون ہے بھائی تھوڑا بتا دینا
2026-06-02 03:38:29
1
Muhammad Murad ali :
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہو اگر ہماری ظہر کی نماز قضا ہو جاتی ہے تو قضا نماز ظہر کے ٹائم کے اندر ہی پڑھیں گے یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں اس کا جواب ضرور دیجیے گا
2026-06-02 04:32:18
0
VIP👑555 :
بھائی جان میں بھی سفٹر کیٹ حاصل کرنا چاہتا ہوں میں کیسے حاصل کروں
2026-06-05 16:22:24
0
Muhammad Ejaz Khan 🇵🇰 🇦🇪 :
Hashmi Sahb .. mairay worker 15 sal say mairay pas kam kar rahe hai.. har 2 sal bad On ka Renwal may Khud kartha ho .. kabi 15 years may Labour ka complaint nahe aya .. or koshesh kartha ho workers ka TIP b on ka HAQ hai .. On pay maisa sarokar nai .. JAZAK ALLAH KHAIR G ...
2026-06-02 10:41:07
3
MiRzA🇵🇰👑FuRqAn🇦🇪👑Ak48 :
I love uae 🇦🇪 ❤️♥️💕 💓 💖
2026-06-02 20:02:58
0
Saeed :
I love dubai
2026-06-02 16:46:11
0
ASMA AMAN :
right
2026-06-01 18:43:50
1
Muheebu Khan :
good
2026-06-01 20:22:31
1
Good luck 🤞🇦🇪 :
ہم سب ان تمام باتوں کو جانتے ہوئے اور ایگریمنٹ کو پڑھنے کے باوجود اس پر سائن کر دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ پہلے ویزا ملنا ہی مشکل ہوتا ہے، اور اگر ویزا لگ چکا ہو تو اسے کینسل کروانے کی ہمت نہیں ہوتی۔ اکثر یہ خدشہ رہتا ہے کہ کہیں ویزا کینسل کروانے کے بعد دوبارہ ویزا ہی نہ ملے۔ اسی وجہ سے لوگ مجبوری میں ایگریمنٹ کی تمام شرائط قبول کر لیتے ہیں۔
2026-06-01 18:03:46
2
IMTAIZ SAGAR :
kuch b ni deti compny.
2026-06-01 16:40:16
2
founder,, :
ماشاءاللہ بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین
2026-06-02 05:43:27
2
Pagal 333 :
sir ham se signature nahi lya or visa nekala ham na lagane bola
2026-06-07 21:34:41
1
asif :
Very good information to
2026-06-01 21:56:56
1
🌹meharRiaZ♥️Dubai 🇦🇪♥️🇵🇰 :
السلام علیکم بھائی صاحب ہم جب دبئی میں ہم تو اس کو کوئی سین بھی نہیں کروائے ایگریمنٹ بھی نہیں بتایا ہمارا ارباب بولتا ہے 3 سال کا بونس ہے نہ چھٹی ہے 3 سال ہوگئے ہیں ویزا نو کرایا ہے وہ بھی پیسے لی ہے ایک تاریخ بھی گزر گئی سیلری نہیں ائی
2026-06-01 18:46:35
2
Sabar :
Assalamalaikum Aap mere nikha k liye dua kar di jiye walida muhtarma bhut pareshan hain🤲🤲🤲
2026-06-01 16:31:07
1
امتیاز مورانی :
2026-06-01 18:03:03
1
Ravi Sankar :
s
2026-06-21 01:02:14
0
M usman2092 :
sir plz video bina do Pakistan k visa gl rhy hn k ni
2026-06-23 10:33:25
0
Satinder veer :
55 din hoge salery nahi mili ji
2026-06-20 18:15:10
0
To see more videos from user @sdsalhashmi, please go to the Tikwm
homepage.