@skyespublicspam221: @Abbyhull🍎

sspam
sspam
Open In TikTok:
Region: US
Monday 01 June 2026 16:19:35 GMT
642
72
16
1

Music

Download

Comments

gianna14153
𝐠 𝐢 𝐚 𝐧 𝐧 𝐚 ❄️⛸️ :
I wish I went to school w you 💔
2026-06-01 16:28:16
1
maybeyk.brooke
brooke! :
gorgggg
2026-06-01 16:34:21
1
karis_vb3
karis :
so tuff
2026-06-01 21:48:56
1
yourfavishreen26
🥹ISHREENIE🥹 :
Ayyy favsss
2026-06-01 23:07:49
1
youfavabbyhull
Abbyhull💙 :
We are the goats
2026-06-01 19:56:18
1
ariaellissss
Ariii :
Atee
2026-06-01 23:09:42
1
ryennh12
ryenn ! :
why doesn’t Abby have shoes on…?
2026-06-01 23:15:12
1
gianna14153
𝐠 𝐢 𝐚 𝐧 𝐧 𝐚 ❄️⛸️ :
cuties
2026-06-01 16:28:19
1
gianna14153
𝐠 𝐢 𝐚 𝐧 𝐧 𝐚 ❄️⛸️ :
YESS
2026-06-01 16:28:09
1
To see more videos from user @skyespublicspam221, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے صابر تو بنا دیا، مگر شاید یہ نہیں دیکھا کہ ہر بار صبر کرتے ہوئے میرے اندر کچھ نہ کچھ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوتا گیا۔ میں نے ہر تکلیف پر خود کو سمجھایا، ہر محرومی کو قسمت کا فیصلہ مانا، ہر ادھوری خواہش کو دل میں دفن کیا، اور ہر اس بات پر خاموش رہا جس نے مجھے اندر تک توڑ دیا۔ وقت گزرتا رہا، آزمائشیں آتی رہیں، اور میں ہر بار پہلے سے زیادہ خاموش، پہلے سے زیادہ بےحس اور پہلے سے زیادہ تنہا ہوتا گیا۔ مگر ایک سوال آج بھی میرے اندر زندہ ہے... تم نے میرے صبر کا امتحان تو بہت لیا، کبھی یہ بھی سوچا کہ جس دل کو ہر بار صبر کی تلقین کی، اس کے حصے میں سکون کب آئے گا؟ کبھی کبھی انسان اللہ سے شکوہ نہیں کرتا، بس اپنی تھکن کا کوئی نام نہیں ڈھونڈ پاتا۔ وہ دعا بھی کرتا ہے، شکر بھی ادا کرتا ہے، مگر اپنے اندر کھو جانے والی خوشیوں کا ماتم بھی خاموشی سے کرتا رہتا ہے۔ کیونکہ ہر صبر کرنے والا انسان مضبوط نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اس لیے نہیں بکھرتے کہ انہیں بکھرنے کی اجازت ہی نہیں ملتی۔🤍 .

About