@haonguyn20_2: 🌲

phi hào
phi hào
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 01 June 2026 16:24:48 GMT
7284
513
13
19

Music

Download

Comments

anhthytong12
Thy ✨ :
Mới sáng sớm đang uống cafe ngắm trai đẹp nữa, chắc thọ tới 102 tủi 🌷🌷🌷
2026-06-02 02:18:42
1
khng.c.tin.mua.ip
Không có tiền mua IP17 Pro Max :
iu
2026-06-01 16:27:38
0
migoii2453
NPC supcua :
❤️❤️❤️
2026-06-02 09:12:26
0
user756225062021269
user756225062021269 :
🥰🥰🥰
2026-06-02 09:13:15
0
thin.thin.aye2570
平平安安 :
🥰🥰🥰
2026-06-02 01:24:45
0
thuduonghong69
thuduonghong69 :
🥰🥰🥰
2026-06-02 09:13:26
0
To see more videos from user @haonguyn20_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قُربان کیوں نہ ہوں اپنے نبیِ کریم ﷺ پر، جنہوں نے بیٹیوں کو عزت دی، رحمت کہا، جنہوں نے زمانۂ جاہلیت کے اندھیروں میں بیٹی کے وجود کو باعثِ فخر بنا دیا۔  وہ نبی ﷺ کہ جن کی آمد سے بیٹی کے آنسوؤں کو معنی ملے، اس کے وجود کو بوجھ نہیں، اللہ کی نعمت سمجھا جانے لگا۔ قُربان اُس رحمتِ عالم ﷺ پر، جنہوں نے بیٹی کو محبت کا حق دیا، اس کے ساتھ حسنِ سلوک کو نیکی بنایا، اور اس کی پرورش کو اجر و ثواب کا ذریعہ بتایا۔ وہ ﷺ آئے تو بیٹی زندہ دفن ہونے سے بچی، اس کے ننھے قدموں کی چاپ گھر کی برکت بن گئی، اور اس کی مسکراہٹ والدین کے لیے رحمت بن گئی۔ کیا شان ہے میرے آقا ﷺ کی، کہ جنہوں نے بیٹیوں کے مقام کو بلند کیا، انہیں عزت دی، محبت دی، اور دنیا کو یہ سبق دیا کہ بیٹی کمزوری نہیں، رب کی عطا کردہ رحمت ہے۔ جس معاشرے میں بیٹی کو بوجھ سمجھا جاتا تھا، وہاں محمدِ مصطفیٰ ﷺ نے اسے محبت کی نگاہ سے دیکھنا سکھایا، اس کے حقوق بتائے، اور اس کے مقام کو واضح فرمایا۔ ہم کیسے نہ وار دیں اپنی جانیں اُن پر، جنہوں نے ہماری حیثیت پہچانی، ہماری عزت کی حفاظت فرمائی، اور ہمیں رحمت کہہ کر دنیا کے سامنے ہمارا مقام بلند کر دیا۔  اے میرے آقا ﷺ، آپ پر کروڑوں درود و سلام، کہ آپ نے بیٹی کو صرف بیٹی نہیں رہنے دیا، بلکہ اسے رحمت، محبت اور برکت کی علامت بنا دیا۔ آج بھی جب کسی گھر میں بیٹی کی آمد ہوتی ہے، تو دل کہتا ہے یہ رب کی طرف سے رحمت آئی ہے، یہ گھر کی رونق آئی ہے، یہ محبت کا ایک نیا باب آیا ہے۔ قُربان اُس نبی ﷺ پر جن کی تعلیم نے بیٹی کو عزت سے جینا سکھایا، جس کی مسکراہٹ کو نعمت سمجھایا، اور جس کے وجود میں رحمت کی خوشبو دکھائی۔ ہم بیٹیاں خوش نصیب ہیں کہ ہمارا تعلق اُس امت سے ہے جس کے نبی ﷺ نے بیٹیوں کے ساتھ محبت، شفقت اور حسنِ سلوک کی تعلیم دی۔ یا رسول اللہ ﷺ، آپ پر ہماری جان، آپ پر ہمارا ایمان، آپ پر ہماری محبت، اور آپ پر بے شمار درود و سلام۔  قُربان کیوں نہ ہوں اپنے نبیِ کریم ﷺ پر، جنہوں نے ہمیں بتایا کہ بیٹی بوجھ نہیں ہوتی، بیٹی تو رب کی رحمت ہوتی ہے😭🙌💯علیزے❤️ #alizeywrites

About