@ayeza0761: یہ جملہ ہمارے جیسے لوگوں کے لیے لکھا گیا ہے۔ جن کا دل صاف ہے، نیت سچی ہے، مگر دنیا ان کے ساتھ سچی نہیں ہے اچھے دل، خراب قسمت" یہ معاملہ کیوں کیونکہ سونا آگ میں تپ کر ہی کندن بنتا ہے۔ اچھے دل والوں کو اللہ جلدی آزماتا ہے۔ کیوں؟ کیونکہ اللہ جانتا ہے یہ ٹوٹیں گے نہیں... نکھریں گے۔ خراب قسمت مطلب یہ نہیں کہ اللہ مجھ سے ناراض ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ مجھے خاص بنا رہا ہے۔ عام لوگوں کی زندگی آسان ہوتی ہے... کیونکہ ان سے اللہ کو کوئی خاص کام نہیں لینا ہوتا۔ مگر ہمارے دل میں روشنی ہے... اس لیے اندھیرے ہمارے پیچھے پڑے ہیں۔ روشنی اور اندھیرا ہمیشہ لڑتے ہیں کیونکہ اچھے دل والے دوسروں کو بہت جلدی اپنا بنا لیتے ہیں میں محبت کرو گی تو سچی کرو گی۔ بھروسہ کرو گی تو آنکھ بند کر کے کرو گی۔ وفا کرو گی تو آخری سانس تک کرو گی۔ اور دنیا... دنیا اس سچائی کی قدر نہیں کرتی۔ دنیا مطلب پرست ہے۔ جب تک فائدہ ہے... اپنائیں گے۔ جیسے ہی ضرورت ختم... پھینک دیں گے۔ اور میں ٹوٹ جاؤ گی۔ قسمت خراب نہیں ہے ہماری... ہمارے لوگ غلط تھے کیونکہ اللہ مجھے دنیا سے بچا رہا ہے۔ سوچو اگر میری قسمت فوراً اچھی ہو جاتی... وہ شخص مل جاتا، وہ سکون مل جاتا... تو میں شاید اللہ کو بھول جاتیں۔ مگر اب جب قسمت ساتھ نہیں دے رہی... تو میں اللہ کے قریب ہو۔ روتی ہو تو اس کے سامنے روتی ہو۔ مانگتی ہو تو اس سے مانگتی ہو۔ یہ خراب قسمت نہیں... یہ چنا ہوا رشتہ ہے۔ اللہ مجھے دنیا کے ہاتھ میں نہیں دے رہا... وہ مجھے اپنے ہاتھ میں رکھ رہا ہے۔ تو اب کیا کرو؟ اپنے دل کو برا مت بناؤ۔ یہی دل میری پہچان ہے۔ ہاں لوگ مجھے دھوکہ دیں گے، قسمت مجھے آزمائے گی.. مگر میں سخت مت بنو۔ سخت بننے کا مطلب ہار ماننا ہے نرم رہو... مگر ہوشیار رہو۔ محبت کرو... مگر حدود کے ساتھ۔ بھروسہ کرو... مگر اللہ پر سب سے زیادہ۔ اے اللہ... جو دلوں کو جانتا ہے... کے اچھے دل کی حفاظت فرم اسے دنیا کی سختیوں سے بچا لے۔ اس کی خراب قسمت کو اچھے مقدر میں بدل دے۔ اور اسے وہ لوگ دے دے جو اس کے دل کی قدر کریں۔ *آمین اچھے دل والوں کی قسمت دیر سے سنورتی ہے... مگر جب سنورتی ہے تو کمال کرتی ہے۔ کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کو ویسا دیتا ہے جیسا کسی نے سوچا بھی نہ ہو۔ میرا وقت آئے گا۔ اور جب آئے گا... تو میں کہو گی "شکر ہے میں نے دل برا نہیں کیا"۔ #viwesproblem #unfreezmyaccuont

Ayeza 🌸Khan🌸
Ayeza 🌸Khan🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 01 June 2026 17:08:13 GMT
45998
2673
0
264

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ayeza0761, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About