بعض روایات میں یہ بھی ذکر ہے کہ بعد میں آپ ﷺ کے ذمہ جو قرض تھا وہ ادا کر دیا گیا تھا، اور صحابۂ کرامؓ نے اس کی ادائیگی کا اہتمام کیا۔
2026-06-01 17:55:55
92
Mian Asif Indher :
Allah pak hum sub ko hadiyat daeee
2026-06-02 03:28:29
57
Aamir Abbas :
یا اللہ! میں قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہوں، اپنے فضل و کرم سے مجھے قرض سے نجات عطا فرما، میرے لیے آسانی کے دروازے کھول دے، میرے رزق میں برکت عطا فرما اور مجھے جلد اپنے تمام قرض ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ 🤲🥺
2026-06-03 12:20:03
4
Zahid Khan :
Ya Allah hum sb ko qarz sy nijaat ata farama ameen
Allah pak maf kry hum SB ko ameen mary msat ko b Allah pak maf kry ameen bolo please 😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-03 01:53:59
4
Salman :
یا اللہ! میں قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہوں، اپنے فضل و کرم سے مجھے قرض سے نجات عطا فرما، میرے لیے آسانی کے دروازے کھول دے، میرے رزق میں برکت عطا فرما اور مجھے جلد اپنے تمام قرض ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ 🤲🥺
اَللّٰهُمّاكْفِنِي بِحَلَالِكَعَنْحَرَامِكَ، وَاَغْنِنِي بِفَضْلِكَعَمّنْسِوَاكَاے اللہ! جن اشیاء کو تو نے حرام کیا ان سے بچاتے ہوئے اپنی حلال کردہ اشیاء کو میرے لیے کافی کر دے اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کردے۔