@wehshi062: معذرت کسی کو خان کی بات بُری لگی ہو تو۔لیکن خان مانتا ہے کہ عورت ہو یا مرد جس کو موقع مل جائے وہی بیوفا ہو جاتا ہے۔خان کی دعا ہے کے کوئی اپنے پسندیدہ شخص کو کسی کے ساتھ نہ دیکھے ورنہ سنبھلنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ . . . . . . . . . . . . . . #foryou #viewsproblem #viral #fyp