@hidd017:

oyidd
oyidd
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 01 June 2026 17:51:37 GMT
130818
17103
57
863

Music

Download

Comments

fikarfkr721
fikarr🥀🗿 :
🥀💔
2026-06-03 14:19:29
17
buseyy_0090
*Buseyy* :
2026-06-01 17:53:18
15
ardiansyapin
ardiansyapin :
Tibah “ aku keingat dia telah bersama org dia cintai 🥺
2026-06-04 08:17:00
5
fatihael7687
amina :
2026-07-07 22:31:21
0
kenjiww5
🇨🇵prancis di hatii🇨🇵🤪 :
kedua
2026-06-01 17:54:04
1
.david349
ⒹⓁⓀ :
que lindo sonido
2026-06-03 00:12:14
1
my.konco
FAISAL✌️💤 :
2026-06-08 11:21:36
1
subranasba
•Raja✓ :
2026-06-06 08:01:04
3
loilson.444
LOILSON 💎🐉🍃 :
🙂‍↕️🌹
2026-06-19 10:57:26
1
g9_248
🐷💚🇮🇹gabrielg9🇮🇹💚🐷 :
2026-06-01 19:10:14
2
user8681785615238
MD S&F :
2026-06-20 14:44:10
0
k.e.h.n0
✬𝓚𝓮𝓵𝓵𝔂 ♡ :
2026-06-25 21:38:32
0
dnghi87
mt :
hộ vdd đầu với ạ
2026-06-26 22:23:02
0
To see more videos from user @hidd017, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی ایک ایسا سفر ہے جسے انسان چاہے یا نہ چاہے، بہر حال طے کرنا پڑتا ہے۔ اس راستے میں خوشیاں بھی ملتی ہیں اور غم بھی کبھی امید کے چراغ جلتے ہیں تو کبھی اندھیروں کا راج ہوتا ہے۔ انسان اکثر تھک جاتا ہے، حالات سے ہارنے لگتا ہے، مگر پھر بھی زندگی رکتی نہیں۔ وقت انسان کو چلنے پر مجبور کرتا ہے، کیونکہ یہی زندگی کا اصول ہے کہ سانس جب تک باقی ہے، سفر جاری رہتا ہے۔ بعض اوقات دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور چلے جائیں، مگر ذمہ داریاں، خواب اور اپنوں کی محبت انسان کو باندھے رکھتی ہے۔ مشکلات انسان کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط بناتی ہیں۔ ہر رات کے بعد صبح آتی ہے، اسی طرح ہر دکھ کے بعد سکھ بھی ضرور آتا ہے زندگی درد کی چادر میں لیٹی کیوں ہے بر خوشی وقت کی دہلیز پہ سمٹی کیوں ہے چاہ کر بھی نہ رکے یہ سفر ہستی کبھی سانس چلتی ہے تو انسان کو چلنا ہوگا ابھی غم کے بادل ہیں تو کیا حوصلہ باقی رکھ اندھی راتوں میں بھی جینے کی ادا باقی رکھ اک دن ایسا بھی آئے گا مقدر چمکے گا یہ جو ٹوٹا ہوا دل ہے دوبارہ دھڑکے گا

About