ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں بدلے گا یہ سوچ دل کو عجیب سی خاموشی میں ڈبو دیتی ہے ۔ کبھی لگتا تھا کہ میری موجودگی سے کچھ تو فرق پڑتا ہوگا مگر وقت نے سکھایا کہ ہم صرف ایک گزر جانے والی کہانی ہیں جن کے لیے سب کچھ کیا؛ وہی سب سے پہلے بھول گئے ۔ اب نہ کوئی انتظار باقی ہے نہ کسی کے لوٹ آنے کی امید بس یادوں کا ایک بوجھ ہے جو دل پر رکھا رہتا ہے ۔ عجیب بات ہے انسان ٹوٹ کر بھی زندہ رہتا ہے ؛ ہنستا بھی ہے ؛ مگر اندر سے بالکل خالی ہو جاتا ہے شاید یہی حقیقت ہے کہ دنیا کسی کے لیے نہیں رکتی اور ہم بھی ایک دن خاموشی سے اس ہجوم میں گم ہو جاتے ہیں ۔ اب بس خود سے ہی باتیں رہ گئی ہیں اور ایک ادھورا سا سکون جو کبھی مکمل
نہیں ہوتا
2026-06-05 04:41:30
3
Saqib Nawaz :
plz save option on kr den plz
2026-06-04 09:59:42
1
abdul karim :
نہی صرف ماں ہی تھی جو ہماری مسکراہٹ چاہتی تھی
2026-06-04 13:25:50
2
gul :
wow great
2026-06-04 09:07:32
2
Z.G :
شاید کئی راتوں سے نہ سویا تھا مصور
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی 😳
2026-06-04 07:11:41
4
Arshiyan SQIB :
ہاۓ ہاۓ😁
2026-06-02 12:21:10
1
user5519526889725 :
absolutely right 💖
2026-06-02 18:22:43
2
Abbas Khan :
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، مگر پھر بھی پوری زندگی پر اپنا نام لکھ جاتی ہیں
وہ جانتا تھا کہ میں اُس کی منزل نہیں ہوں، میرے نام کی لکیر اُس کی ہتھیلی میں نہیں کھینچی گئی، پھر بھی اُس نے محبت کی۔ ایسی محبت جو کسی وعدے، کسی امید، کسی صلے کی محتاج نہیں تھی۔ وہ میرے ساتھ مستقبل کے خواب نہیں بُنتا تھا، کیونکہ اُسے حقیقت کا علم تھا، مگر پھر بھی میری ہر خوشی میں خوش ہوتا اور ہر اداسی میں خاموشی سے ٹوٹ جاتا تھا۔
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ دنیا میں سب سے امیر لوگ وہ نہیں جن کے پاس دولت ہوتی ہے، بلکہ وہ ہوتے ہیں جنہیں بے غرض محبت کرنے والے لوگ مل جاتے ہیں۔ کیونکہ محبت کرنا آسان ہے، مگر یہ جانتے ہوئے محبت کرنا کہ ایک دن یہ شخص تمہارا نہیں ہوگا، اپنے دل کو ہر روز تھوڑا تھوڑا دفنانے کے برابر ہے
وہ میرے قریب تھا مگر میرے نصیب میں نہیں۔ اُس کے دل میں میرے لیے دعائیں تھیں، مگر قسمت کے فیصلوں میں اُس کا نام شامل نہیں تھا۔ پھر بھی اُس نے کبھی شکوہ نہیں کیا۔ اُس نے محبت کو عبادت کی طرح نبھایا، مانگنے کی چیز نہیں سمجھا۔ شاید اسی لیے اُس کی محبت آج بھی یاد آتی ہے تو دل احترام سے جھک جاتا ہے۔
ہم عمر بھر اُن کے پیار کے قرض دار رہیں گے، جنہوں نے ہمیں حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں خوش دیکھنے کے لیے محبت کی۔ جنہوں نے اپنے خوابوں کی قربانی دے کر ہماری مسکراہٹ کو ترجیح دی۔ جنہوں نے یہ جانتے ہوئے بھی دل لگایا کہ ایک دن اُنہیں خالی ہاتھ لوٹ جانا ہے
اور سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ زندگی میں محبوب نہیں بن پاتے، مگر محبت کی تعریف ضرور بن جاتے ہیں.
کیونکہ ہر عشق کا انجام وصال نہیں ہوتا، کچھ عشق صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ بے غرض محبت آج بھی دنیا کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے
2026-06-04 13:16:19
1
marwat ba mane :
good
2026-06-04 08:36:47
1
مسافر :
ایسا بالکل بھی نہیں ہے بلکہ ہماری زندگی میں واحد شخص ہمارا باپ ہوتا ہے جو بنا پیسوں کے ہمیں مسکراتا دیکھ کر خوش ہوتا ہے
2026-06-04 10:09:08
1
Qaسim~~`` :
great
2026-06-03 17:04:06
1
༄ᴾᴷ ᭄🌺✿ᴍɪss ᴢᴜɴɪ🌺࿐ :
end ki post hy
2026-06-03 17:47:54
2
Zia Hassan472 :
2026-06-03 08:42:17
1
Dr..Momi :
Wo mother thi ma k photographer
2026-06-04 16:52:02
1
Wasim :
absolutely right
2026-06-03 18:23:55
0
Deep words... :
fvrt music
2026-06-04 03:37:00
0
🗽Guجar🗽 :
deep lines 😂😂
2026-06-04 06:17:19
0
SHEKH Kashif :
right
2026-06-03 15:13:40
1
🦅ہزارے وال🐯 :
لاجواب
2026-06-03 16:52:32
1
fauzia :
sahi😂
2026-06-02 18:59:20
2
zahidiqbal48563 :
right 👍💕💕
2026-06-02 18:28:09
2
💞سکون قلب💞 :
kamaaal
2026-06-02 10:51:57
1
🔻Sajid Pakistani🔺 :
Kamal
2026-06-03 05:45:15
1
Muhammad Ayan :
🥰right🥰
2026-06-02 09:08:13
1
To see more videos from user @deeplines_1_2, please go to the Tikwm
homepage.