@dilafruz__86: 5 кун дамдан кейин наконец-то ишгааа💙✊🏻😎

🌟Дилафруз Авазовна🌟
🌟Дилафруз Авазовна🌟
Open In TikTok:
Region: DE
Monday 01 June 2026 18:02:55 GMT
973
23
3
2

Music

Download

Comments

30mamajonov86ravshan
Спорт :
👍👍👍
2026-06-02 09:17:24
0
user4094291939401
user4094291939401 :
🥰🥰🥰
2026-06-01 19:18:51
0
isroil...0707
Isroil :
🥰🥰🥰
2026-06-02 22:46:13
0
To see more videos from user @dilafruz__86, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میت پر کھڑے لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں ، کفن کے اندر دفن چیخیں نہیں سن سکتے ۔ آخری لمحے میں مرحوم نے کتنے نام لیے ہوں گے ؟ آخری بار کس کا ہاتھ تھامنا چاہا ہوگا ، کس کو دیکھنا چاہا ہو گا ؟ کتنی آوازیں حلق میں ہی دم توڑ گئی ہوں گی ؟ لیکن ہم تو صرف انا للہ پڑھ کر فارغ ہو جاتے ہیں، مگر جو پکار قبر تک ساتھ گئی ۔ اس کا وزن کون اٹھائے گا ؟؟؟ اس لیے ہی کسی نے کہا تھا کہ لوگوں کو سن لیا کریں ، لوگ مرجاتے ہیں کبھی کبھی انسان زندہ تو ہوتا ہے، مگر اس کے اندر کی کئی چیزیں مر چکی ہوتی ہیں۔ وہ ہنستا ہے، بات کرتا ہے، لوگوں کے درمیان بیٹھتا ہے، مگر اس کے دل کے کسی خاموش کونے میں ایک قبرستان آباد ہوتا ہے جہاں اس کے خواب امیدیں اور چاہتیں دفن ہوتی رہتی ہیں۔ سب لوگ اس کے چہرے کو دیکھتے ہیں، مگر کوئی اس کے سینے میں اٹھتے طوفانوں کی آواز نہیں سنتا۔ اور پھر ایک دن وہ وقت بھی آتا ہے جب انسان اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔ لوگ اس کے جنازے میں شریک ہوتے ہیں، دعائیں دیتے ہیں، آنسو بہاتے ہیں، مگر کوئی یہ نہیں جانتا کہ اس کے دل پر کتنے زخم تھے، کتنی راتیں اس نے تنہائی میں گزاریں، کتنی بار وہ ٹوٹا اور پھر خود ہی اپنے ٹکڑے سمیٹتا رہا۔

About