@ttrends487: توکل(گہری بات) جو رب اتنی بڑی کائنات کو اکیلے چلا رہا ہے، جس کو ذرے ذرے کی خبر ہے، تو کیا وہ تمہارے مسائل حل کرنے پر قدرت نہیں رکھتا؟ بے فکر رہو، ہر دعا قبول ہوگی۔ بس مانگنا نہ چھوڑنا اور یقین رکھنا نہ چھوڑنا۔ #deeplines #Allah #trust #dua #foryoupage