@rj_typist2: یہ الفاظ تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے خود کو بہت پہلے خاموش کر لیا تھا میں نے تم سے کوئی شکوہ نہیں رکھا بس اپنی محبت کو دفن کر کے جینا سیکھ لیا ہے۔ میری ہر دعا تمہارے نام تھی میری ہر رات تمہاری یاد میں کٹی اور میری ہر خاموشی میں صرف تمہارا ذکر تھا۔ میں نے تمہیں کھو کر بھی بد دعا نہیں دی کیونکہ سچی محبت چھن جانے کے بعد بھی خیر ہی مانگی جاتی ہے۔ اگر کبھی تمہیں لگے کہ کوئی تمہیں بنا مطلب یاد کر رہا ہے تو جان لینا وہ میں ہوں جو اب لفظوں میں نہیں صرف دعاؤں میں زندہ ہے۔ میری زندگی کی یہ چھوٹی سی وصیت ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو چاہے میری کمی کبھی محسوس نہ بھی ہو۔

𝙍𝙅
𝙍𝙅
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 01 June 2026 18:45:32 GMT
10876
458
8
95

Music

Download

Comments

aamir0346
aamir0346 :
kamal ka likha hai
2026-06-04 18:52:59
1
nomannomi4026
nomi g :
inshallah
2026-06-04 15:07:16
1
deen.ki.baten85
islamabad :
acha g
2026-06-12 18:05:41
1
mrbilal34554
it's bilal :
yr kia likhty hy ap ap ke words 😢😢🥺🥺
2026-06-05 14:45:27
1
kanwal8774
kanwal877 :
💕💕💕
2026-06-01 22:12:21
1
khi44485
🇦 🇿 🇦 🇦 🇳 :
😭😭😭
2026-06-16 15:42:46
0
To see more videos from user @rj_typist2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About