18 ذوالحجہ یومِ شہادت حضرت عثمانِ غنیؓ 🌹
ذوالنورین، عشرۂ مبشرہ کے عظیم صحابی اور وہ خوش نصیب جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "فرشتے بھی عثمان سے حیا کرتے ہیں۔" بیعتِ رضوان میں رسول اللہ ﷺ نے اپنا ہاتھ حضرت عثمانؓ کا ہاتھ قرار دیا۔ غزوۂ تبوک میں بے مثال سخاوت کی، بئرِ رومہ مسلمانوں کے لیے وقف کیا، اور قرآنِ مجید کو ایک مصحف پر جمع فرمایا۔ 18 ذوالحجہ 35 ہجری کو روزے کی حالت میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرتے ہوئے مظلومانہ شہادت پائی۔
2026-06-03 16:10:09
14
Rao Sb...!!! :
وہ عظیم ہستی جن سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے، حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان کے اخلاق، حیا اور سخاوت کا کچھ حصہ عطا فرمائے۔ آمین...
حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللّٰہ عنہ❤️
2026-06-01 21:15:47
19
Adil Bhinder :
Hazrat Usman (R.A)❤️
2026-06-03 06:45:03
10
Nan's gurl 🤌🏻🕊️🫀🦢 :
@Nan's gurl 🤌🏻🕊️🫀🦢::18 ذوالحجہ یومِ شہادت حضرت عثمانِ غنیؓ 🌹
ذوالنورین، عشرۂ مبشرہ کے عظیم صحابی اور وہ خوش نصیب جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "فرشتے بھی عثمان سے حیا کرتے ہیں۔" بیعتِ رضوان میں رسول اللہ ﷺ نے اپنا ہاتھ حضرت عثمانؓ کا ہاتھ قرار دیا۔ غزوۂ تبوک میں بے مثال سخاوت کی، بئرِ رومہ مسلمانوں کے لیے وقف کیا، اور قرآنِ مجید کو ایک مصحف پر جمع فرمایا۔ 18 ذوالحجہ 35 ہجری کو روزے کی حالت میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرتے ہوئے مظلومانہ شہادت پائی۔
2026-06-03 19:14:43
3
Sûb Dá Lovely Pānjâß🇰🇮🌾 :
حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللّٰہ عنہ.❤️وہ عظیم ہستی، جن سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے. حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰہ عنہ ہیں.
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی، ان کے اخلاق، حیا، اور سخاوت، کا کچھ حصہ عطاء فرمائے.
آمین یاربّالعالمـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــین...🤲
2026-06-02 11:40:08
15
👑Arbaab UAE King 👑🇵🇰🇦🇪✌️ :
MaShallah Subhanallah 🥰🥰🥰🥰
2026-06-01 20:07:26
4
𝑨𝒉𝒔𝒂𝒏 𝒌𝒉𝒂𝒏𝑻𝒂𝒏𝒐𝒍i :
سبحان اللہ
2026-06-01 22:31:38
5
Islamic Facts :
دامادِ رسول ﷺ، رفیقِ آقا ﷺ، دنیا کی سب سے خوش نصیب ہستی، جن سے فرشتے بھی حیا کریں، جن کے دفاع کے لیے حسنؓ و حسینؓ کھڑے ہوں، امیر المؤمنین سیدنا حضرت عثمانِ ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر لاکھوں سلام یا اللہ پاکحضرت عثمانِ ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے صدقے مجھے اور میری بہن کو نیک ہمسفر سے نواز دے میرا نصیب کھول دے میری دعاؤں پر کن فرما دے آمین ثم آمین please sb log ameen bol dn or mere haq main dua kr dn please 🙏🏻❤️
2026-06-04 03:00:38
1
Uzair Khan :
so nice
2026-06-04 18:45:37
0
Mr Ali5015 :
subhanallah azimo Shan hasi hazrat Usman🥰🥰🥰
2026-06-03 06:11:21
3
Mughees Qureshi :
BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK ✨❤️❤️
2026-06-03 10:52:44
0
freefire lover :
don't add music
2026-06-04 05:27:32
0
🥂🖤علی احمد ڈھڈی🍾🥂 :
←.||||||||||||||||||||||||||||||.1.36→
2026-06-04 03:18:05
0
꧁☬𝓜 𝓚𝓪𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓳𝓸𝓹𝓾 ☬꧂ :
SUBHAN ALLAH MASHALLAH 🥰
2026-06-04 00:44:34
1
SAMI 🚩 :
🤍مولا عثمانؓ (سیدنا عثمان بن عفانؓ) تیسرے خلیفۂ راشد اور رسول اللہ ﷺ کے نہایت جلیل القدر صحابی تھے۔ آپؓ اپنی حیا، سخاوت اور نرم مزاجی کے لیے مشہور تھے۔ رسول اللہ ﷺ نے آپؓ کو اپنی دو صاحبزادیوں کے ساتھ نکاح کا شرف عطا فرمایا، اسی وجہ سے آپؓ کو ذوالنورین (دو نوروں والے) کہا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مولا عثمانؓ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور ہمیں ان کی حیا، سخاوت اور دین سے محبت کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍
2026-06-03 08:53:18
3
Abid Ali Abid Ali :
mashall subhanallah
2026-06-02 10:55:48
2
Azhar iqbal Ali Kamboh 15 :
Subhan Allah
2026-06-02 01:55:39
2
~🦢 :
first comment 🥰
2026-06-01 19:11:14
3
Hafizmurtaza :
قربان جاؤں اپنے عثمان غنی پر
2026-06-02 10:44:05
2
Mr Handsome :
قربان جائیں عثمانِ ذوالنورین پر 🥰🥰🥰
2026-06-03 17:29:41
1
To see more videos from user @saza_e_ishq32, please go to the Tikwm
homepage.