@ishq_ay_janon08: پہلے ضد تھی کہ اپنا بنا کر رہیں گے تُم کو اب یہ صبر ہے کہ تُم جہاں بھی رہو خوش رہو 🫵🏻🥹❤️🩹 #poetrylovers #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppppシ #poetrystatus #foryoupage #CapCut
ہماری محبت اتنی کمزور نہیں تھی کہ تمہارے نہ ملنے پر ختم ہو جائے، بس اب یہ ضد سے نکل کر دعا بن گئی ہے
2026-06-02 07:38:53
7
Nomi Khan :
پہلے ضد تھی کہ اپنا بنا کر رہیں گے تم کو ۔اب یہ صبر ہے کے تم جہاں بھی رہو خوش رہو 💔🫂
2026-07-26 20:46:06
4
ᗩᗰᗴᗴᖇ ᕼᗩᗰ乙ᗩ :
This Lines 🤕🤕🤕
2026-06-28 13:45:25
4
سردار شیری سانگی🔥 :
AMEEN SUMA AMEEN 🤲
2026-06-21 08:32:38
3
💔MUZAHIR 🥀BHAtti💔 :
nice 🥰🥰🥰🥰
2026-07-30 06:41:20
0
Shumima :
or ye hi muhabaat ha veer vo Kisi or ka ha lakin pir bi AP eus ki kushi ka Liya Dua karo
2026-06-28 20:36:27
4
👑 𝕄 𝕀 𝔸 ℕ 🚩 :
lines
2026-07-09 02:23:50
4
Ansari :
💔🖤تعلق اگر ختم ہو جائے تو صبر ا جاتا ہے پر تعلق میں اگر دو طرفہ خاموشی ا جائے تو اذیت بن جاتا ہے انسان ہر لمحہ مرتا ہے💔🖤
2026-06-28 21:43:07
4
✨ملک محسن کھو کھر ✨333🚨 :
Hy 🥰
2026-06-06 14:55:59
3
⚜️طیب برینڈ⚜️ :
آج بھی میں یہ نہیں سیکھ پایا کہ اپنی بات کو کیسے ثابت کیا جائے۔ میں نے ہمیشہ خاموشی کو ترجیح دی اور شاید یہی خاموشی میری سب سے بڑی کمزوری بن گئی۔ لوگ مجھے غلط سمجھتے رہے اور میں اپنی سچائی کو دل میں چھپا کر ہمیشہ ان کی نگاہوں میں غلط بنتا رہا۔ کبھی کبھی دل سوچتا ہے کہ اگر الفاظ میرے احساسات کا بوجھ اٹھا پاتے تو شاید حقیقت مختلف ہوتی۔ مگر میں نے سیکھ لیا کہ ہر بات کو دنیا کے سامنے ثابت کرنا ضروری نہیں کیونکہ کچھ سچائیاں صرف دل جانتا ہے اور کچھ حقیقتیں صرف وقت آشکار کرتا ہے
*_Mani_Writes*_ 💚🥀
2026-06-06 18:20:40
3
poullar sab :
Ameen😭😭😭
2026-06-13 10:18:07
3
sнᴀмι二ʝúᴛᴛ❤️🩹72342💔 :
تو نے مجھے چاہا ہی نہیں، 🙂
ورنہ میں دنیا کو بتاتا♥️محبوب مل جائے تو پلکوں پہ کیسے بیٹھاتے ہیں۔♥️
2026-06-30 14:20:38
3
bhad mein jaaye🤣🥰😘 :
a Sa hamara naseeb ni
2026-07-01 11:27:14
4
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
🦋ضیغم جٹ🦋:کچھ اہم ہونے کا وہم تھا
کچھ وہ شخص بے رحم تھا
2026-07-29 18:56:16
0
🥷منڈا ہنجراواں دا👿 :
same to me
2026-07-29 11:51:11
0
broken boy❤️🩹🫠 :
یعنی ہمیں دھوکے میں رکھا جا رہا تھا باتیں ہم سے اور دل کسی اور سے لگایا جا رہا تھا 🥀💔
2026-07-30 20:59:04
0
🚩نیازی🪫 :
Ameen sumameen 🤲
2026-06-12 15:04:48
3
𝒁𝑲_♛ :
اس دینا میں ہمیں ہر پسندیدہ چیز تب ملتا ہے جب اس کی چاہت ہی مر جاتی ہے
2026-07-29 13:00:14
0
Expensive Queen :
Khush rahoo 😔
2026-07-01 10:17:28
3
To see more videos from user @ishq_ay_janon08, please go to the Tikwm
homepage.