@azadarhussain1991: #شیعہ #karabla #shiastatus #EID A GHADERR COMMING SOON *عید غدیر خدا کی حجتوں کے واضح ہونے کا دن ہے* «يَوْمُ وُضُوحِ الْحُجَجِ» مصباح المتهجد، شیخ طوسی، ج 2، ص 752 کائنات کی سب سے بڑی عید جس پر دین مکمل ہوا🫶🏻 مومنو! وہ عید یعنی عید غدیر آرہی ہے🙌🏻😍💚 *اونچا ہاتھ تو علی ع کا ہی ملے گا ۔۔۔🙌🏻* *چاہے میدانِ قیامت ہو یا میدانِ ولایت ✨🩷*