@that__girl016: سوچو تمہیں کسی سے بے پناہ محبت ہو اور اس کے بغیر ہر لمحہ ادھورا لگے۔اس کی مسکراہٹ تمہاری دنیا سنوار دے اور اس کی خاموشی تمہیں توڑ کے رکھ دیں۔تم اس کے لیے دعائیں بھی کرو۔اور انتظار بھی مگر وہ تمہاری قدر نہ سمجھ پائے تم اس کے خوابوں میں جیتے رہو اور وہ تمہیں حقیقت میں بھول جائے پھر بھی دل یہی کہیے کہ محبت تھی،ہے اور ہمیشہ رہے گی #foryourpage #viralvedio #unfrezzmyaccount #foryou #poetrylover