@shahzad_ke_kahani: کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کا پورا وجود بدل دیتی ہیں جن ہاتھوں نے ایک دوسرے کو تھام کر زندگی گزارنے کا وعدہ کیا ہو وہی ہاتھ جب بے بسی سے چھوٹ جائیں تو دل ٹوٹنے کی آوازیں برسوں گونجتی رہتی ہیں۔ محبت میں ادھورا رہ جانا سب سے بڑا زخم ہے اور سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ کچھ لوگ ہماری سانسوں میں رہ جاتے ہیں مگر زندگی میں کبھی واپس نہیں آتے۔ کاش محبت کو بھی تقدیر کی طرح لکھا جا سکتا کاش جدائی کو بھی روکا جا سکتا مگر کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں اور ہم صرف ان ادھورے لمس کی یادوں کے ساتھ جیتے رہ جاتے ہیں۔ #unfrezzmyaccount #sadvibes #sadstory #repost #viralvideo
میں نے کبھی اپنی پریشانی میں کسی سے آنسو پونچھنے کے لیے ہاتھ نہیں مانگا اور نہ ہی میں نے کسی کو جگایا کہ وہ مجھے گلے لگا کر پُر سکون کرے، میں اپنے بدترین لمحات سے تنہا ہی گزر رہا ہوں ،*😭🥀
2026-06-01 19:35:27
13
S🔥B🥺 :
bilkul sahi Lekin asa koi nahi samjhta 😭😭😭
2026-06-02 04:49:04
2
Malik Arif087 :
hy ohy kya song ha such ma and jo poetry ha wo tu kaml ki ha
2026-06-02 12:37:24
1
🤕نفسیاتی ڈگری🥀 :
اے زندگی اتنی بد سلوکیاں ہم سے ہم کون سا بار بار ائیں گے۔۔۔۔
2026-07-09 15:38:01
1
Abdul rahim(F💞S)🥰🥰🥰🥰🥰 :
اے میرے جاتے ہوئے شخص مجھے یہ بتا
تمہارے ساتھ دیکھے ہوئے خوابوں کا کیا کریں
2026-06-13 15:36:48
4
❣️Âlî Dhûddî ❣️ :
@سکون قلب❣️::کیا کشش تھی اسکی آنکھوں میں مت پوچھو غالب
مجھ سے میرا دل لڑ پڑا کہ مجھے وہ شخص چاہیے
2026-06-22 11:39:40
1
🦋 Zคrค Qนeeภ 👑💫 :
🥺🥺hyyyy🥺
2026-06-26 13:03:56
0
Babar7799 :
Itni gehri baty na likha karo yar pehle bahot dukh or gham hein duniya mein
2026-06-25 10:30:43
0
🇦🇪🇵🇰 Mr Roy 🇵🇰🇦🇪 :
bilkul bhai g
2026-06-02 14:17:28
0
Sohail khan :
@nimrah:ایسی گھڑی بھی آئی تھی راہِ حیات میں💞
تنہا کھڑے ہوئے تھے..!! ہم پوری کائنات میں🌸
آیا نہ پاس کوئی بھی جو کوشش کے باوجود🌸
ہم نے اپنی بسا لی دنیا.!! پھر اپنی ہی ذات میں🌸
2026-06-25 11:41:09
1
nimrah :
ایسی گھڑی بھی آئی تھی راہِ حیات میں💞
تنہا کھڑے ہوئے تھے..!! ہم پوری کائنات میں🌸
آیا نہ پاس کوئی بھی جو کوشش کے باوجود🌸
ہم نے اپنی بسا لی دنیا.!! پھر اپنی ہی ذات میں🌸
2026-06-04 12:41:52
6
Ayesha :
very nice
2026-06-03 12:57:21
1
Kiran Khan Kiran Khan :
بلکل ٹھیک کہا ہے میں یہی تو کہتی ہوں 😭😭😭😭
2026-06-27 17:51:41
1
Muhammad Hassan :
aisa mat bolo please🙏
2026-07-05 07:13:21
0
Tanhai :
wah
2026-07-05 23:14:29
0
IFTIKHAR HUSSANI :
😭😭
2026-07-21 20:02:03
0
Jutt sab :
Hayyyyyy 🥹🥹🥹 uffffffffffff 😢😢😢
2026-07-21 16:49:41
0
Muhammad Hassan :
Meri pyari jan lecturer 💞
2026-07-05 07:13:29
0
Muhammad Nabeel Goraya :
awesome👏
2026-06-04 16:28:33
0
To see more videos from user @shahzad_ke_kahani, please go to the Tikwm
homepage.