@mohibullahokz1: علامه اقبال کبھی راستے جدا ہو جاتے ہیں کبھی لوگ خفا ہو جاتے ہیں۔ ہم تو سب سے وفا کرتے ہیں نہ جانے لوگ کیوں بے وفا ہو جاتے ہیں۔ ! میرزا غالب اتنی وفاداری نہ کر کسی سے یوں مدہوش ہو کر غالب۔ ! یہ لوگ ایک خطا پر ساری وفائیں بھول جاتے ہیں۔ !