@dedkiarzo: ایک تیرے سوا کسی کے نخرے نہیں اٹھائے میں نے ۔۔۔۔۔ ایک تیرے سوا کوئی مجھ سے روٹھا بھی تو روٹھا رہ گیا ۔۔۔۔۔ میں نے منایا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ آج تک کسی نے تمہیں یہ نہیں بتایا تو سن لو تم لاجواب ہو. تمہاری مسکراہٹ خوبصورت ہے۔ تم ذبین ہو تم نعمت ہو تم مضبوط ہو۔ تمہاری خوشی ضروری ہے۔ تم اہم ہو تم قابل عزت ہو۔ تم مکمل ہو۔ تم میری دنیا ہو.....❣️❤️🕊️🥰 روحِ من 🥀