@fakesmile0308: READ CAPTION…..?🙂💯 ہم تو اپنی عزتِ نفس پر سمجھوتہ کرنے والوں میں سے نہیں تھے، مگر دل نے ایک ایسے شخص کو اپنا مان لیا جس کے رویّے نے بار بار ہمیں توڑا۔ کبھی اس کی خاموشی برداشت کی، کبھی اس کی بے رخی، اور کبھی وہ الفاظ جو دل کو چیر گئے۔ عجیب بات ہے کہ محبت انسان کو وہ سب کچھ برداشت کرنا سکھا دیتی ہے جو وہ کسی اور کے لیے کبھی نہ کرے۔ ہم ہر بار یہ سوچ کر خاموش رہے کہ شاید ایک دن اسے ہماری قدر ہو جائے گی، مگر کچھ لوگ محبت تو لے لیتے ہیں، احساس نہیں دیتے۔ آخرکار سمجھ آیا کہ محبت اپنی جگہ، مگر خودداری بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ 💔� #viral #crew07 #poetrystatus #viralmyvideo #fakesmile0308