@inspire_vibes71: ثابت ہوا کہ گستاخی کا ڈرامہ صرف غریب عوام کے لئے ہے معافی کا پیکج انہوں نے اپنے قبیلے والوں کے لئے رکھا ہوا ہے دو قومی نظریہ ، اپنے قبیلے کا کرے تو معافی دوسرے پر الزام لگے تو سر تن سے جدا 👇 آخرکار مفتی ثمر عباس جنیدی عطاری قادری صاحب نے رجوع کر لیا اور توبہ بھی کر لی اگر اس کو گستاخی پر معافی دی جارہی ہے تو 450 مظلوم نوجوانوں کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ #creatorsearchinsights #foryoupage #fyp #viral #creatorsearchinsights