@zaheer_725: کچھ راستے ایسے ہوتے ہیں جہاں آپ کو سنبھالنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ آپ دریا کی طرح بہتے تو ہیں، مگر آپ کی لہریں سکون کی بجائے وحشت اگلتی ہیں۔ اپنے ہی وجود کو رفتہ رفتہ ختم کرنا کوئی شوق نہیں، بلکہ اس دردِ مسلسل کا ردِعمل ہے جس کا کوئی درماں نہیں ملا۔ جب انسان کے اندر کا دریا بپھرتا ہے، تو وہ سب سے پہلے اپنے ضمیر اور سکون کے کناروں کو پاگل پن کی حد تک مٹانے کی کوشش کرتا ہے۔ #fyp #quotes #goviral #zaheer_725