@sardarfaizan545: آج شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ کوئی صرف اِتنا پوچھ لے تم ٹھیک توہونا۔🥺 . . . . . . . . . #sadstory🥀 #fyp #viwesproblem😌🙏💔 #sardarfaizan545 #unfrezzmyaccount @TikTok
Allhumdullih sab thek he Lekin raato ki nind Haram he mujhe pr 🥺
2026-06-02 15:08:59
3
💸‼️azmat ho yr ‼️💸 :
kohi mujha sa b Puch la yr kis ko batw apna Dil ka dard 😭😭
2026-06-03 15:48:31
3
AMEER HAMZA 🫰 :
@AMEER HAMZA 🫰::کیونکہ اچھے دل والوں کے نصیب میں آزمائشیں ہوتی ہیں جو ہمیں درد لگتی ہیں ❤️
2026-06-04 21:25:25
0
𝐒𝐡𝐚𝐢𝐪𝐚 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 🍂 :
Zindagi k Dard ku km nai hote 🖤🥀
2026-06-04 09:28:52
2
darinda460 :
Matlab ki donya ha bhi koi ap na nahi ha 🥺🥺🥺
2026-06-04 00:35:48
2
JERRY :
2026-06-04 19:17:44
0
intazar moot :
jani ap theak ho na
2026-06-03 21:25:18
1
Rajpoot. 🥀💔 :
koi ni puchta yaar
2026-06-02 17:46:04
1
Luqman jani 804 :
what happened are you okay
2026-06-02 05:00:30
2
🐥 ⓢⓨⓔⓓ ⓗⓐⓓⓘ 👳 :
pyare bhai app theek to nai ho lakin main Dua kiroon ga ap kaliya🥹🥹
2026-06-04 09:32:26
1
ابنِ آدم 🫀🥀 :
acha g 😳
hoty kn h khny waly pr 😁
kya huva h bta sakty h 🤕
kuch es trha sy bht h 🫤
2026-06-03 19:59:48
1
Hashim😞❤️🩹 003 :
hay sadky
kya huya mare Jan
Q Etna dor ho gy ho
2026-06-02 17:56:01
1
●𝐌𝐀س𝐓𝐀ن𝐀𓆩ř𓆪● :
⁴u jani 🥀🥺💔.. اُسے معلوم تھا کہ میں اُس پر مرتا ہوں" اور اذیت یہ ہے کہ اُس نے پھر بھی میری پرواہ نہ کی۔
میں نے کبھی تم سے چاند نہیں مانگا تھا نہ ستارے، نہ دنیا کی کوئی بڑی خوشی۔
میں نے تو صرف یہ چاہا تھا کہ جب میں ٹوٹ رہا ہوں تو تم میرا ہاتھ تھام لو
جب میں خاموش ہو جاؤں تو تم میری خاموشی سمجھ لو اور جب میں تمہیں اپنی دنیا کہوں تو تم مجھے اجنبی نہ سمجھو۔
تمہیں سب معلوم تھا۔
و تم جانتی تھیں کہ دن میں کتنی بار تمہارا خیال آتا ہے۔
تم جانتی تھیں کہ رات کے آخری پہر میری دعاؤں میں تمہارا نام شامل ہوتا ہے۔
تم جانتی تھیں کہ میں لوگوں کے ہجوم میں بھی صرف تمہیں ڈھونڈتا ہوں۔
تم جانتی تھیں کہ میرے چہرے کی مسکراہٹ اور میری اداسی دونوں کا تعلق تم سے ہے۔
تم جانتی تھیں کہ میں تم پر مرتا ہوں۔
... اور شاید یہی بات مجھے سب سے زیادہ توڑتی ہے۔
اگر تم ناواقف ہوتیں تو شاید اتنا دکھ نہ ہوتا۔اگر تمہیں میرے جذبات کا اندازہ نہ ہوتا تو شاید میں خود کو سمجھا لیتا۔
مگر تمہیں سب معلوم تھا۔
تم میرے لہجے کی کپکپاہٹ بھی پہچانتی تھیں میرے انتظار کی شدت بھی جانتی تھیں
اور میری محبت کی سچائی سے بھی واقف تھیں۔
پھر بھی تم نے میری پرواہ نہ کی۔
پھر بھی تم نے مجھے اُن راتوں کے حوالے کر دیا جن میں نیند نہیں آتی۔
پھر بھی تم نے مجھے ان یادوں کے ساتھ اکیلا چھوڑ دیا جو ہر روز میرا محاسبہ کرتی ہیں۔
آج بھی کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ آخر میری خطا کیا تھی؟
کیا حد سے زیادہ چاہنا جرم تھا؟
کیا ہر دعا میں تمہیں مانگنا غلط تھا ؟
یا پھر میری غلطی صرف یہ تھی کہ میں نے تمہیں اپنی حیثیت سے زیادہ اہم سمجھ لیا تھا؟
... تم چلی گئیں
مگر اپنے ساتھ میرا سکون بھی لے گئیں۔
اب حالت یہ ہے کہ میں بظاہر زندہ ہوں کہ لوگوں سے ملتا ہوں، ہنستا بھی ہوں مگر میرے اندر ایک مسلسل ماتم برپا ہے۔بعض راتیں ایسی آتی ہیں جب تمہاری یاد سینے پر پتھر بن کر بیٹھ جاتی ہے۔
میں چھت کو تکتا رہتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ جس شخص کو میری محبت کا پورا علم تھا اُسے میری تکلیف کا احساس کیوں نہ ہوا؟
.... شاید محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے
کہ بعض اوقات انسان اس شخص سے ہار جاتا ہے جو اُس کی محبت سے بخوبی واقف ہوتا ہے۔
اور پھر بھی اُسے تنہا چھوڑ دیتا ہے۔
محبت عشق
اداسی درد
فراق
pageelnum1 🥀🥺💔
2026-06-04 06:59:37
0
A♟️ :
@✨🎀ZAIMAB 🎀✨ 🥹
2026-06-03 20:54:57
2
M Tayyab :
😳😳😳
2026-06-03 00:43:37
2
~Samraiz Raجpootؔ۰ :
🥺🥺🥺
2026-06-03 18:58:03
1
ShAzI_rAjPot :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥀🥀🥀🥀🥀🥀💔💔💔💔💔💔💔🔥🔥🔥🔥🔥🔥💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-06-03 21:16:53
1
👑ALI.HAMZA.COM👑 :
❤🩹❤🩹❤🩹
2026-06-03 17:53:30
1
امدانڑیں صاحب :
😳😳😳
2026-06-03 18:09:36
1
To see more videos from user @sardarfaizan545, please go to the Tikwm
homepage.