@husan_prst: ✨اس دنیا میں کوئی بھی شخص اتنا برا نہیں کہ وہ شیطان ہو اور کوئی بھی شخص اتنا اچھا نہیں کہ وہ فرشتہ ہو تو درگزر کرنا سیکھیں محبت کرنا سیکھیں اور معاف کرنا سیکھیں 🌸 #trendingsound #foryoupage #husan_prst #1millionaudition #unfrezzmyaccount