@anonymoushonyar1: One line for next video..😞 #fyp #foryou #foryoupagе

م ح
م ح
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 02 June 2026 04:53:36 GMT
1182848
38173
308
16168

Music

Download

Comments

anmol_hoon
𝓐𝓷𝓶𝓸𝓵 :
from your contact??😳
2026-06-02 16:24:05
38
itsmalik0610
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ☆⃝⃕🇫øجî𓃮 ⃝𝆺𝅥⃝🧸 :
اسی کےخیال میں گزری ہے شام درد اکثر کہ درد جب حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
2026-06-11 16:21:03
6
dil_e_ashufta10
🌺 :
.. اب وہ احساس نہیں کہ کچھ لکھ پاٶں ____ کہ اتنی بے دردی سے توڑی ہیں کسی نے امیدیں میری ❤️‍🔥🌾🌼
2026-06-03 11:16:39
25
khuram_ramzan_01
khuram ramzan :
پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا میں گر پڑا تھا۔۔۔۔کسی اور کو اٹھاتے ہوئے !!💔🥺
2026-06-02 18:19:55
14
k.h.m082
KÖŃ HÔ MĘ.. :
janiii sbr🙂
2026-06-04 08:35:03
6
.punjabi.kudi
فلاں کی زوجہ ❤️‍🩹 :
@فلاں کی زوجہ ❤️‍🩹:"فاصلے صرف راستوں کے نہیں ہوتے، بلکہ ترجیحات کے بھی ہوتے ہیں۔ اسے اپنی مصروفیات سے فرصت نہیں ملتی اور یہاں ہمیں اس کی یادوں سے قرار نہیں ملتا۔ عجب تماشہ ہے اس محبت کا، کوئی ایک لمحہ نکالنے کو تیار نہیں اور کوئی اپنی پوری زندگی ایک موہوم سی امید پر لٹائے بیٹھا ہے۔ یہ دل بھی کمال کرتا ہے، اسے وہ شخص چاہیے جو شاید اسے بھول چکا ہے، اور اسے وہ چین چاہیے جو اب کسی صورت ممکن نہیں۔"🥀🫀🧸
2026-06-03 12:24:24
10
frazahmad9005
گندمی رنگ آلہpendu جیا😎🖤🖤🖤 :
افسوس یہ ہے کہ میرا توازن بدل کر ہاۓ وہ شخس بدل گیا ہے🥺🥺
2026-06-03 19:07:33
13
rahmeen_stitches
Rahmeen _stitching :
میں اہم تھا یہ میرا وہم تھا
2026-06-03 11:37:13
14
muntaha.fairy
Muntaha Fairy :
who's this ..from my contacts 🤔
2026-06-03 19:13:52
7
sohailmian316
SOHAIL AHMAD 347 :
کچھ بھی نہیں میرے پاس حتیٰ کے تو بھی نہیں میرا وہم وہم ہی رہا تجھے عزیز ہو میں 💔🥺💔
2026-06-02 15:58:45
13
pagalhuyr07
💅ᥫ᭡Aliyahᥫ᭡💅 :
ہم واقعی اتنے سادہ اور بے وقوف ہیں کہ ذرا سی اپنائیت تھوڑی سی توجہ اور چند میٹھے لفظ ملیں تو ہم اپنی ذات کے سارے پردے خود ہی ہٹا دیتے ہیں دل کی وہ باتیں بھی کہہ دیتے ہیں جو برسوں خاموشی میں دفن رہنی چاہئیں ہمیں یہ غلط فہمی لاحق ہو جاتی ہے کہ سامنے والا ہمیں سمجھ گیا ہے یہی وہ مقام ہے جہاں دل سب سے زیادہ لٹتا ہے کیونکہ ہر مسکراہٹ سچ نہیں ہوتی اور ہر اپنائیت خالص نہیں ہوتی کچھ لوگ صرف اس لئے قریب آتے ہیں کہ ہمیں کھلی کتاب بنا کر ہمارے لفظوں سے اپنے فائدے کے مطلب نکال سکیں...!! 🙂💔_
2026-06-04 04:31:21
6
user338gmail.co8
user 6030@✨🏴 :
آپ کو اور کچھ آتا ہو یا نہیں بس ایک چیز ضرور آنی چاہیے خود کو حوصلہ دینا ۔۔۔ کبھی آپ دکھ اور تکلیف میں جتلا ہوں تو ارد گرد نہ دیکھنا پڑے کہ کوئی آکر آپ کے کندھے پر تھپکی دے گا۔ جب بھی کسی مشکل میں ہوں تو او پر اللہ کی طرف دیکھیں اور نیچے اپنے کندھے پر خود تھپکی دے کر کہیں ۔ سب ٹھیک ہو جائے گا ۔۔ اور پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
2026-06-04 16:39:18
6
brokenjani40
✮͢🦋⃟ BiLAL✿♡;)𝄟✮⃝🥀 :
ہائے صدقے ہم نے ان کا بھی جانا دیکھا جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔۔😭😭😭
2026-06-03 21:23:51
6
batt908
fouji :
from your contact
2026-06-02 16:46:30
7
heartless.v0
💔꧁༒☬N̶o̶ H̶o̶p̶e̶☬༒꧂ 💔 :
اس کی ہنسی میں بھی کوئی سسکی چھپی ہے وہ درد پیتا ہے، چائے کی طرح گھونٹ گھونٹ رات بھر جاگتا ہے، صبح پھر عام سا لگتا ہے پر اس کے سائے سے پوچھو... وہ کتنا رویا ہے 🥀
2026-06-17 07:18:32
6
itx.naughty279
❤️‍🩹س⋆ح🦋 :
typing.......
2026-06-02 17:17:34
6
nooransaadadns
PAخTOOن...🇦🇫... :
contact 😳
2026-06-02 20:00:33
6
bin_ahmad76
sajid۔ahmad :
مجھے میری حسرتوں کی قسم تو بہت عزیز تھا مجھے ۔۔
2026-06-03 05:58:05
8
sa__destiny
💫 It's me |)€$T||\|¥ 💫 :
2026-07-18 20:02:25
2
arslan_666666
Arslan Arshad :
💓 ALLAH 💓
2026-07-15 15:15:53
1
ashiiiiii080
Ashii :
contact me hamy bh bta do ho Kon pta ni h
2026-06-29 10:15:37
3
khan.mulk4
Khan Mulk :
اللہ صبر دے
2026-07-12 12:50:17
1
m.yaseen.shaikh11
m yaseen shaikh11 :
9ice
2026-06-16 12:35:59
1
To see more videos from user @anonymoushonyar1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About