@city21news: آٹھ بچیوں کی ماں نے لاہور ہائیکورٹ میں آکر بیان دیا کہ اس نے غلام حسین سے نکاح کرلیا ہے وہ اپنے نئے شوہر غلام حسین کے ساتھ جانا چاہتی ہے عدالت نے نئے شوہر کے ساتھ جانے اجازت دے دی خاتون کی بچیاں عدالت میں چیختی رہی مگر ماں نے ایک نا سنی اور نئے شوہر کے ساتھ عدالت سے روانہ ہوگئی 🥺🥹😔 #hightcourt #lahore #sadvideo #viralplz #todaynews
ایک سنت، جائز اور حلال عمل ہے۔ اگر کسی نے شرعی طریقے سے نکاح کیا ہے تو اس پر ناراضی یا رونا پیٹنا مناسب نہیں۔ اصل معاملات اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔ خاندان والوں کو چاہیے کہ خیر کی امید رکھیں اور نئے جوڑے کے لیے دعا کریں کہ اللہ انہیں خوش اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-02 11:07:17
1063
ا س د خان 🏴 :
koi choty bachy to nhi h itny bary h
2026-06-05 12:49:58
0
🌸✨🖤 :
رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ✨🥹❤️
2026-06-02 12:14:00
1222
H@sn@in . :
😭اس دنیا کی لذتیں فانی ہے ۔دو دن کی زندگی ہیں پر لوگ نہیں ںسمجھتے
2026-06-02 06:30:15
1716
AZAD 22 :
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔ ❤
2026-06-02 08:01:30
709
zι∂∂ι вσу :
بیٹیوں کے لیے تو اس دُنیا میں اُنکا سب کچھ اُن کے دکھ سکھ کی ساتھی ہی اُن کی ماں ہوتی ہے 🥺🥺
2026-06-02 06:36:54
285
SanaSara :
ماں کو بھی حق ہے اپنی زندگی جینے کا ۔۔۔
نکاح کیا ہے گناہ تو نہیں ۔۔۔
2026-06-03 04:51:31
93
Black Moon 🌚 :
Why is the court not taking any action on this matter?? shareeyat m jb hukm ni h to how? or in 5 ka Kya kasoor? jb Imran Khan k Nikah ko challenge Kiya ja skta shareeyat ko rkh k to isy q Jany dya gya? what's the logic?
Pakistan is so difficult.
2026-06-04 07:15:05
0
🌺 :
I don’t get this why they are making such a big deal cuz they are all adults and their mother has the right to move on cuz they will get married and the poor woman will stay alone then what ??
that's not possible may be story could be different
2026-06-04 22:02:33
0
jaral :
Good decision 👌
2026-06-04 19:15:21
0
فــᷟــــᷝــــــارس :
یہ جو شخص میری پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے آپ کی ماں ہمیشہ سلامت رہے
2026-06-03 04:06:23
237
sami :
اللہ تعالیٰ بیٹیوں کو صبر دے اور ماں کو ٹھنڈا کر دے
2026-06-02 07:09:51
105
kanwalkhaskheli47 :
bachiyan itni bhi chotii Nahin Hain ... bachoon ko ye baat samjhnii chahye ky Walden b insaan Hain apni Khushi ky liye faisla Lena unka haq hai...
2026-06-03 09:46:28
42
Roshni Rajpoot :
shayed ab wo jeena chahti ho .... ?
2026-06-03 22:18:12
9
Rocky Mental :
اللہ تعالیٰ ہر بہن کی عزت محفوظ فرمائے
2026-06-02 06:42:18
98
AliDaMalang :
کیا یہ کام کوئی مرد کرتا تو بھی یہی حالات ہوتے ادمی بھی تو اپنی پسند سے اتنے بچوں کا خیال کیے بغیر دوسری شادی کر لیتا ہے ہو سکتا ہے وہ عورت ٹھیک ہونے کی امید پہ کافی عرصہ رہ گئی ہو اور پھر جب اس کو نظر ایا ہو کہ مجھے کوئی خوشی دینے والا ہے تو اس نے اپنے لیے کوئی فیصلہ کر لیا ہو تو اس میں کچھ غلط نہیں۔اور رہی بات اولاد کی تو اولاد باپ کی ذمہ داری ہے جب وہ اس بیوی کے اوپر ظلم کر رہا ہوتا ہے یا اسے ذہنی ٹارچر کر رہا ہوتا ہے تب اس کو یاد نہیں اتا اس کے بچوں کی پرورش اور ان کی ذہنی حالت اس عورت کے ذہنی سکون سے ہے تو عورت ذہنی سکون میں ہوگی تو وہ اولاد کی اچھی پرورش کرے گی
2026-06-03 02:58:24
17
M Naveed :
اللّٰہ تعالیٰ ھمارے حال پہ رحم کرے
2026-06-03 08:10:18
19
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.