@mpapk74ejazmuhammadkhan: خیبرپختونخوا کی تاریخ کا عوام دوست ایم پی اے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان ایسے عوامی نمائندے ہیں جن تک ہر خاص و عام کی رسائی آسان ہے۔ آج ایک ذہنی معذور (دیوانہ) شخص نے بھی ان کی گاڑی روک کر اپنا مسئلہ بیان کیا، جسے ایم پی اے صاحب نے توجہ سے سنا اور موقع پر ہی اس کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے۔ یہی عوام سے قربت، خلوص اور بلا تفریق خدمت کا جذبہ ایک حقیقی عوامی نمائندے کی پہچان ہے، جہاں ہر شخص خود کو سنا ہوا اور قابلِ احترام محسوس کرتا ہے۔ ایم پی اے عاشقِ رسول #mpa__pk74__ejaz__khan #foryoupage❤️❤️ #JUIDigitalMediaPeshawar #Sheekhidrees #viral_video #standwithkasmir #pakistani_tik_tok