@peer.babamalang.b: گرفتار ہوگیا، رہا ہوگیا، چور، کرپٹ، غدار، محب وطن پاکستانیوں نے پچھلے ستر سال اس میں گذار دیئے ہیں۔ یہ سب ریاستی سلیبس کا حصہ ھے۔ جو کہ نسل در نسل ہمیں مصروف رکھے ہوئے ہیں۔ ھم دائروں میں سفر کرنے والی ہجوم ہیں جسکی کوئی منزل نہیں۔