@zainkvpfwob: 📖 وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ترجمہ: "اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو، اور اللہ تمہارے اعمال کو خوب دیکھنے والا ہے۔" ✨ سورۃ الحدید — آیت 4 ✨ . . . . . . #fyp

AmnaGul
AmnaGul
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 02 June 2026 06:04:15 GMT
157909
21198
172
1264

Music

Download

Comments

zainkvpfwob
AmnaGul :
📖 وَهُوَمَعَكُمْأَيْنَمَا كُنتُمْۚ وَاللّهُبِمَا تَعْمَلُونَبَصِيرٌ ترجمہ: "اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو، اور اللہ تمہارے اعمال کو خوب دیکھنے والا ہے۔" ✨ سورۃ الحدید — آیت 4 ✨
2026-06-02 06:06:04
34
tahirnawab63
🦋 :
save option on please 🥺
2026-06-02 14:28:36
13
4.april..jawn
🪫%1 :
agr save option on kro to Kya Jye ga Apka
2026-06-03 16:44:11
1
mahiikabeer
kabeer🫶🏻💗 :
Bhai save option on kar dyn
2026-06-02 06:15:15
7
hsami925
H 🫀SAMI 🫀 :
plz save option on please
2026-06-03 05:41:32
2
diyahere_5
♥🧸 :
📖 وَهُوَمَعَكُمْأَيْنَمَا كُنتُمْۚ وَاللّهُبِمَا تَعْمَلُونَبَصِيرٌ ترجمہ: "اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو، اور اللہ تمہارے اعمال کو خوب دیکھنے والا ہے۔" ✨ سورۃ الحدید — آیت 4 ✨
2026-06-03 07:44:31
4
kfkashif7
Free Palestin🇸🇩 :
السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنو! 🤍 اس 60–70 سال کی چھوٹی سی زندگی کے چکر میں اپنی لا محدود، ہمیشہ رہنے والی زندگی کو برباد مت کرو۔ 💔ذرا سوچو... جس دنیا کے لیے ہم دن رات بھاگ رہے ہیں، ایک دن ہمیں اسے چھوڑ کر چلے جانا ہے۔ 🥀 یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں، بلکہ چند دن کا ایک امتحان ہے۔ آج ہم زندہ ہیں، سانس لے رہے ہیں، اپنے پیاروں کے درمیان بیٹھے ہیں، لیکن کون جانتا ہے کہ اگلا لمحہ ہمارا ہوگا بھی یا نہیں؟ 😔 ابھی بھی وقت ہے... اللہ کی طرف لوٹ آؤ۔ 🤲 وہ تم سے بے حد محبت کرتا ہے۔ تم جتنے بھی گناہگار ہو، جتنی بھی غلطیاں کر چکے ہو، تمہارا رب تمہیں اپنی رحمت سے مایوس نہیں کرتا۔ ❤️بعد میں افسوس کے سوا کچھ باقی نہیں بچے گا، کیونکہ موت بتا کر نہیں آتی۔ ⚰️نہ وہ جوانی دیکھتی ہے، نہ صحت، نہ دولت اور نہ ہی منصوبے۔ کتنے لوگ کل تک ہمارے ساتھ تھے، آج مٹی کے نیچے ہیں، اور ایک دن ہماری باری بھی آنے والی ہے۔ 😢 سوچو... ہم اس دنیا کی آدھی زندگی گزار چکے ہیں، تو باقی آدھی زندگی اپنے رب کے مطابق گزار لیں۔ اس کا بدلہ ہمیشہ کی جنت ہے۔ 🌹وہ جنت جہاں نہ موت ہوگی، نہ غم، نہ بیماری، نہ جدائی۔ جہاں کوئی دل نہیں ٹوٹے گا، کوئی آنکھ غم سے نہیں روئے گی۔ 🤍وہاں تم اپنے ماں باپ، بہن بھائی اور پیاروں کے ساتھ ہمیشہ رہو گے۔ نہ جدائی ہوگی، نہ کسی کو کھونے کا خوف۔ 🌸 نہ بڑھاپا ہوگا، نہ تھکن، نہ دکھ۔ بس ہمیشہ کی خوشی اور ہمیشہ کا سکون ہوگا۔ ✨ اور سب سے بڑی نعمت... اپنے خالق، اپنے رب، اپنے اللہ کا دیدار۔ ❤️اس لیے آج ہی اللہ کی طرف لوٹ آؤ، آج ہی توبہ کر لو، آج ہی نمازوں کو اپنی زندگی بنا لو، کیونکہ شاید ہمارے پاس بہت وقت نہ ہو۔ 🥺موت کا وقت معلوم نہیں، لیکن اللہ کی رحمت کا دروازہ ابھی کھلا ہے۔ 🤍 اللہ کی طرف لوٹ آؤ... اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ 🤲❤️
2026-06-03 16:44:32
2
musaibrahim001i0
musa ˗ˋˏ ♡ ˎˊ˗ :
download option open kar dn please 🥺🙏🥺🙏🥺🙏🥺
2026-06-03 05:43:12
2
faizankin876
faizan Notak ala :
baqi ap Ki BAAT bht achi ha 🥰🥰🥰
2026-06-04 01:46:50
1
kinzamalik336
kinzamalik336 :
mujy koi hl nzr nhi a rha
2026-06-03 13:00:16
4
anjum.abbas.51214
Anjum Bukhari 🇵🇰51214 :
indeed
2026-06-02 14:07:47
8
hamza.ch005
Hamza Ch :
beshak
2026-06-02 17:36:59
3
ramzankhalol4
رمضان کھلول🫀 :
beshak🥰🥰
2026-06-02 14:41:26
8
zeeshan66683040
Zeeshan Baloch :
Beshk ❤️
2026-06-02 15:47:07
5
noor.fatima57685
Noor fatima :
🥰🥰🥰🥰 beshak
2026-06-02 06:49:26
4
guided._.quran
𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒄-𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅 ✨ :
beshaq 🥺
2026-06-02 15:53:03
6
mohamed.sawlim36
Mohamed Sawlim :
Oh Allah 😭😭😭😭😭
2026-06-02 19:52:41
3
koraisahib007
Korai Sahib🍁 :
Be shak❤️
2026-06-02 08:55:46
3
abdullah19258
Abdullah خان :
bilkul 🥰
2026-06-02 15:32:27
4
mir.zadi.talpur
Mir Zadi Talpur :
beshal 💯💯❤️❤️❤️
2026-06-02 06:58:01
2
abdullah.saddique
Abdullah ❤️😎 :
Ya Allah 🤲
2026-06-02 19:42:57
1
itx_syco_yp
・゚ 🎀 𝒥𝐸𝑅𝑅𝒴 🎀 ゚・ :
Ya Allah ham sab ko maaf perma😢😫
2026-06-03 03:22:59
1
chinesesignalsbot
Artifexhub :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-06-03 13:51:45
1
_amnagul02_
~ :
beshak ✨❤️
2026-06-02 06:08:58
1
To see more videos from user @zainkvpfwob, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About