@akhlaq_24: میں اپنی کچھ عادتیں بدلوں گا۔ اب ہر کسی پہ دل نہیں ہاروں گا، اور نہ ہی ہر درد پہ مسکراؤں گا۔ جو لوگ صرف مطلب تک ساتھ تھے، اب اُن سے فاصلے رکھوں گا۔ اپنی خاموشی کو کمزوری نہیں، اپنی طاقت بناؤں گا۔ میں اب راتوں کو بےوجہ نہیں جاگوں گا، نہ ہر یاد پہ خود کو رُلاؤں گا۔ جو خواب ٹوٹ گئے وقت کے ساتھ، اب اُنہیں دل میں دفن کر جاؤں گا۔ میں نے سیکھ لیا ہے تنہا رہنا، اب کسی کی عادت نہیں بنوں گا۔ جو لوگ میری قدر نہ کرسکے، اب اُن کے لیے خود کو نہیں بدلوں گا۔ میں بدلوں گا خود کو اِس طرح، کہ اب کسی کی بےقدری مجھے توڑ نہ سکے۔ اور جو عشق کبھی میری کمزوری تھا، اُسے اپنی سب سے بڑی طاقت بنا لوں گا۔ اب میں اپنے سکون کو ترجیح دوں گا، اور ہر اُس چیز سے دور رہوں گا جو میرے دل کو تکلیف دیتی ہے۔ کیونکہ میں جان چکا ہوں، کہ خود سے محبت کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ #creatorsearchinsight #nsightsearchininsights #foryoupage #foryou #nsight🍂💯
میں اپنی کچھ عادتیں بدلوں گا۔ اب ہر کسی پہ دل نہیں ہاروں گا، اور نہ ہی ہر درد پہ مسکراؤں گا۔ جو لوگ صرف مطلب تک ساتھ تھے، اب اُن سے فاصلے رکھوں گا۔ اپنی خاموشی کو کمزوری نہیں، اپنی طاقت بناؤں گا۔ میں اب راتوں کو بےوجہ نہیں جاگوں گا، نہ ہر یاد پہ خود کو رُلاؤں گا۔ جو خواب ٹوٹ گئے وقت کے ساتھ، اب اُنہیں دل میں دفن کر جاؤں گا۔ میں نے سیکھ لیا ہے تنہا رہنا، اب کسی کی عادت نہیں بنوں گا۔ جو لوگ میری قدر نہ کرسکے، اب اُن کے لیے خود کو نہیں بدلوں گا۔ میں بدلوں گا خود کو اِس طرح، کہ اب کسی کی بےقدری مجھے توڑ نہ سکے۔ اور جو عشق کبھی میری کمزوری تھا، اُسے اپنی سب سے بڑی طاقت بنا لوں گا۔ اب میں اپنے سکون کو ترجیح دوں گا، اور ہر اُس چیز سے دور رہوں گا جو میرے دل کو تکلیف دیتی ہے۔ کیونکہ میں جان چکا ہوں، کہ خود سے محبت کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
#creatorsearchinsight #nsightsear
2026-06-03 16:45:43
3
💔BROKEN ♥ HEART💔 :
inShaAllah ❤️🩹🥹🥀
2026-06-05 19:01:02
3
malaika 🙈 :
میں اپنی کچھ عادتوں بدلوں گا اب کسی پہ دل نہیں ہاروں گا😣
2026-06-30 10:47:30
0
A.❤️★彡 𝐌𝐞𝐨 صاحب 彡★D☜(`o´) :
🥺🥺🥺
2026-06-02 07:47:55
3
❤ABDULHADI❤ :
🥰🥰🥰
2026-06-02 07:41:12
1
WARID KAKAR ❣️ :
😔😔😔
2026-06-25 05:53:29
0
Malik Bila :
😭😭😭😭
2026-06-24 17:16:16
2
🌱Mufti Nadeem official🌱 :
🥰🥰🥰
2026-06-02 09:29:21
0
Noman jatt :
💔💔💔
2026-06-25 05:06:50
0
To see more videos from user @akhlaq_24, please go to the Tikwm
homepage.