@haya_unscriptedd1.9: Repost....... لاحاصل ہی سہی... وہ میرا عشق تو ہے نہ لاحاصل ہی سہی ایک وقت پر وہ مجھ کو حاصل تو تھا نہ مقدر میں نہ سہی،یادوں میں تو میرا ہی رہے گا۔ ہاتھوں کی لکروں میں نہ سہی دل کی دھڑکنوں میں اس کا ذکر آج بھی شامل ہے۔ ہاں مانا کہ وہ اب میرا نہیں مگر ایک وقت تھا جب اُس کی ہر بات میں میرا نام ہوتا تھا اُس کی مسکراہٹ کی وجہ میں تھی اور اُس کی دنیا کا مرکز بھی کہیں نہ کہیں میں ہی تھی۔ لاحاصل ہی سہی.... مگر وہ چند لمحے تو میرے تھے نہ ؟ محبت ہمیشہ پانے کا نام نہیں ہوتی کبھی کبھی یہ صرف محسوس کرنے کا نام ہوتی ہے۔اور میں نے اسے محسوس کیا تھا پورے یقین پوری،شدت پوری سچائی کے ساتھ۔اب چاہے وہ کسی اور کی زندگی کا سکون ہو میرے لیے وہ ایک مکمل کہانی ہے ہو ادھوری ہو کر بھی خاص ہے ۔ کیونکہ لاحاصل ہونے سے محبت کم نہیں ہوتی بس نصیب بدل جاتا ہے۔ #foryoupage #unfreez #1millionviews #goviral