@ethan.x7: بہاریں دور سے ہی بہاریں دکھتی ہیں، ورنہ ہر پھول نے خزاں کو جھیلا ہوتا ہے 🙂💫🤍 #famous #fyppppppppppppppppppppppp #repost #follow #viral

برومائڈ 🌒
برومائڈ 🌒
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 02 June 2026 12:30:45 GMT
45757
2585
23
128

Music

Download

Comments

its.me.sara566
❤️‍🩹🥀 :
caption
2026-06-02 13:46:22
8
jassminewrites980
Jasmine🦅 :
جنکو پھول پسند ہوتے ہیں وہ انہیں توڑ کر مسل کر پھینک ہی دیتے ہیں، لیکن جنکو ان سے محبت ہوتی ہے نہ وہ انکا خیال رکھتے ہیں۔۔
2026-06-02 17:37:12
9
.kamboh262
Happy-4 :
بہاریں دور سے ہی بہاریں دِکھتی ہیں،ورنہ ہر پھول نے خزاں کو جھیلا ہوتا ہے۔🥀❤️‍🩹
2026-06-03 10:35:15
8
xrusami001
𝗦 𝗔 𝗠 𝗜 🌛 :
song 🫠
2026-06-04 18:42:06
2
musakhan7881
Musa Khan :
کچھ چہرے آنکھوں کا رزق ہوا کرتے ہیں۔
2026-06-04 10:46:43
1
chandjathol5
Chand jathol :
ھر میں نے اسے بلاک کر دیا۔ یہ کوئی ایک بٹن نہیں تھا، یہ میرے صبر کا جنازہ تھا۔ مہینوں اس کی آئی ڈی میری آنکھوں کے سامنے رہی۔ ہر نوٹیفکیشن پر دل دھڑکتا تھا کہ شاید اسے احساس ہو گیا ہو، شاید وہ لوٹ آئے اور کہے غلطی ہو گئی۔ مگر وہ نہیں آیا۔ الٹا میرے زخموں پر وہ لوگ نمک چھڑکتے رہے جنہیں میں نے اس کا نام لے کر متعارف کرایا تھا۔ پھر ایک دن میں تھک گیا۔ اس کی اسٹوری دیکھ کر، اس کے لائکس گن کر، اس کے نئے دوستوں میں اپنا متبادل تلاش کر کے میں خود کو ہی کھو رہا تھا۔ میری نیندیں اس کے آن لائن ہونے کے انتظار میں برباد ہو رہی تھیں۔ میری ہنسی اس کے سین (Seen) نہ کرنے پر مر رہی تھی۔ تو میں نے فیصلہ کیا۔ اس کی چیٹ کھولی، آخری بار اس کی ڈی پی دیکھی۔ وہی مسکراہٹ جو کبھی میری تھی، اب کسی اور کا سکون تھی۔ دل نے کہا مت کرو، مگر عقل چیخ اٹھی کہ اب کر دو؛ بلاک۔ ایک لفظ، چار حرف، مگر اس کے پیچھے ایک سال کی ریاضت تھی۔ اس کے بعد خاموشی چھا گئی۔ ایسی خاموشی جو کانوں کو پھاڑ دے۔ نہ اس کا میسج آنے کا انتظار، نہ اس کے اسٹیٹس کا انتظار۔ شروع میں لگا جیسے ہاتھ سے کوئی چیز چھوٹ گئی ہو۔ بار بار فون اٹھاتا، ان بلاک کرنے کے آپشن تک جاتا، پھر یاد آتا کہ اس نے تو مجھے اپنی زندگی سے کب کا بلاک کر دیا تھا۔ لوگوں نے کہا، "بلاک کرنے سے محبت ختم نہیں ہوتی۔" ٹھیک کہتے ہیں۔ محبت ختم نہیں ہوئی، مگر تماشا ختم ہو گیا۔ اس کی نئی زندگی کا روزانہ والا لائیو ٹیلی کاسٹ بند ہو گیا۔ اب اگر وہ مر بھی رہا ہو تو مجھے خبر نہیں ہوگی۔ اور یہی بہتر ہے۔ کیونکہ محبت میں انا نہیں ہوتی، مگر خودداری ہوتی ہے۔ جب کوئی بار بار تمہاری خودداری کو کچلے تو دروازہ بند کرنا جرم نہیں، علاج ہے۔ میں نے اسے بلاک نہیں کیا، میں نے اپنے آپ کو اس اذیت سے ان بلاک کیا ہے۔ اب رات کو سکون سے سوتا ہوں۔ اب فون بار بار چیک نہیں کرتا۔ اب کسی کا لاسٹ سین (Last Seen) میری زندگی کا فیصلہ نہیں کرتا۔ شروع میں تکلیف ہوئی۔ بہت ہوئی۔ لگا جیسے زندگی رک گئی ہو۔ مگر پھر زخم بھرنے لگے، یہ میرا اپنی طرف پہلا قدم تھا۔ تو ہاں، پھر میں نے اسے بلاک کر دیا۔ اور مجھے اس سے نفرت ہو گئی ہے۔ اب خود سے محبت کرنی ہے اور جو خود سے محبت کرنا سیکھ لے، وہ کسی کے مرنے جینے کی خبر رکھنا چھوڑ دیتا ہے۔ اب وہ مرے، جیے یا جس سے چاہے شادی کرے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
2026-06-04 17:08:18
2
009kgf5
k' G' F :
اس نے نظر بھر کے دیکھا ۔۔۔سارے رنگ میرے چہرے پہ رک گئے 🚬💔
2026-06-03 16:26:21
2
shakiryaqoob4
shakiryaqoob :
🥰🥰🥰
2026-06-02 14:44:17
5
ehsaan.jindrii
𝕀𝕥'𝕤 𝕛𝕚𝕟𝕕𝕣𝕚𝕚🤍 :
🖤🖤🖤
2026-06-05 04:24:37
1
mahhihunyar
Mehar zadi 🖤🥀 :
💔💔💔
2026-06-05 16:55:07
1
muhammadehsankhan09
muhammad Ehsan khan :
❤️❤️❤️
2026-06-04 05:47:03
2
muhammad.sheharyar.gill
Sheharyar :
❤️❤️❤️
2026-06-04 14:20:21
2
musagillqqq
Jhanson Gill :
❤️❤️❤️
2026-06-02 12:35:15
4
khanmotor12
Hamza Khan Niazi 👑 :
💓💓💓
2026-06-03 10:17:29
2
kamlanakhan0
🦅مہر مجا ہد کملانہ سیال :
🖤
2026-06-04 06:18:04
2
farhan_____s2
رند صاحب ☺️ :
🥰🥰🥰
2026-06-03 07:36:34
4
muzzamalmehar290
Ꮇᴇͥ͢ʜᴀͣʀͫ𐌼𝒖𝓏ᴢ𝖆𐌼𝕒ˡ :
🥰🥰🥰
2026-06-02 13:16:04
4
meermunsifmahar0
meer🌹 :
❤️❤️❤️
2026-06-03 18:22:37
2
rajibvai299
rajibvai603 :
💖🦋
2026-06-05 13:24:51
0
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About