الحمد للّٰہ ہمھاری زندگیاں بہت اچھی ہیں لیکن ان کو بچپن سے ہی یہ سب سکھا دیا جاتا ہے ہمھیں لاڈ پیار سے پالا جاتا ہے ناز نخرے اٹھائے جاتے ہیں پھر جب زندگی سے واسطہ پڑتا ہے تو تھوڑی سی تکلیف بھی بہت بڑی لگتی ہے اور برداشت کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 😢😢😢
2026-06-03 02:31:16
595
Syed Inayat Abbas :
hr kisi ki zindgi mn ussi k level k msail hn ...
2026-06-03 03:09:52
218
Kiran 9681361604016 :
ya allha pak inkeliye asaniya kr
2026-06-03 20:35:46
12
Anya Shah :
Allah hme shukr krne wala dil or zikr krne wali zuban atta kre😭
2026-06-03 08:44:28
97
irteza :
hmary bachy uth k brtn kitchen ma ni chorhty Allah pak inki mushkilen asan kry Ameen summameen
2026-06-03 03:39:20
98
Islamic quotes $🥰 :
ہمیں تو اللّٰہ کا شکر ادا کر نا چاہیے کہ ہم بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں 🥰
2026-06-03 14:51:23
25
sindhiyari ميراڻي :
Allah pak in k Liye asaniya farmai ameen
2026-06-03 08:12:32
19
Hira Ali :
اللہ پاک سب کی زندگی میں سکون آسائش دیں آمین ان بچوں کی آنے والی زندگی میں آسانی دیں آمین
2026-06-03 04:29:51
21
engr.hamzi :
😢hm kitnay nashukre hn
2026-06-02 21:41:44
30
Haمza Haفeez🌸 :
الحمد للّٰہ علیٰ کلِّحال
الحمد للّٰہ! جو ملا اُس پر بھی شکر، جو نہ ملا اُس میں بھی اللہ کی حکمت پر یقین۔ 🥀❤️
2026-06-03 10:30:11
15
maira khan 1562 :
hm ktne nashukre hai
2026-06-03 06:41:48
17
Ayesha Hashmi 💞 :
اللہ پاک ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے😳😳😳 آمین ثم آمین 🤲🙏
2026-06-03 09:24:32
31
Ariba Noor :
اللہ پاک ان تمام مسلمانوں کی غیب سے مدد فرم۔۔۔۔۔۔ آمین
Allah insan ki bardsht Sy zayda taklif ni Deta hai
2026-06-03 07:18:20
5
Abu hurera :
nhi both zeyada both ache he Alhamdulillah Allah Pak inke BH masle hall kare
2026-06-03 01:54:28
13
𝐹♥️𝑴•••🌎🫀 :
یا اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے میرے پاک پروردگار 🤲🏻🥹۔۔۔ یا اللہ پاک ان۔سب کی پریشانیوں کو بھی دور فرما اور ان سب کو بھی سکون اور راحت دے۔۔۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🥀
2026-06-03 08:00:04
5
🤗 Cute girl ♥️ :
یا اللّٰہ تیرا شکر ہے ❤️یا اللّٰہ پاک ہمیں ہر حال میں تیرا شکر ادا کرنے والا بنا دے آمین ❤️اور ان سب بچوں کی ہر مشکل آسان کر دے امین ثم آمین 🤲🤲🙏🙏❤️
2026-06-03 09:28:28
6
Rao Sb...!!! :
"بنیادی طور پر انسان ناشکرا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ بے شمار نعمتوں سے فائدہ اٹھانے کے باوجود اس کا شکر ادا نہیں کرتا۔ ہر انسان کو چاہیے کہ وہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کرے، کیونکہ شکر گزاری نعمتوں میں اضافہ اور اللہ کی رضا کا سبب بنتی ہے۔"
2026-06-03 06:32:31
8
𝕀𝕥'𝕤 𝕞𝕖 𝕞𝕖𝕖𝕣𝕒𝕓 :
shukr allah ka wo jis Hal MN rakhy
2026-06-03 14:46:55
3
Ad :
sukar Alhumdulillah
2026-06-03 10:16:11
2
To see more videos from user @nature.vibes302, please go to the Tikwm
homepage.