@stephanecurry7: #livehighlights

Curry
Curry
Open In TikTok:
Region: CA
Tuesday 02 June 2026 13:06:09 GMT
810
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @stephanecurry7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی جب دنیا سے الگ ہو کر اپنے ہی اندر اترتی ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ میں نے صرف ایک زندگی نہیں جی۔۔۔ ایک ہی عمر میں کئی عمریں دفن کی ہیں۔ کچھ خواب راستے میں مر گئے، کچھ لوگ وقت کے ہاتھوں چھوٹ گئے، کچھ رشتے اپنی حقیقت دکھا کر گزر گئے، اور کچھ ایسی میں تھی جو ہر بار کسی نقصان کے بعد پہلے جیسی ہونے کی کوشش کرتی رہی۔ مگر ہر بار میرے اندر سے کچھ نہ کچھ کم ہوتا گیا۔ میں نے بہت کچھ برداشت کیا جس کے لیے میری روح کبھی تیار نہیں تھی، بہت سی جدائیاں سہیں جن کا کوئی الوداع بھی نصیب نہیں ہوا، اور اپنے ہی کئی روپ خاموشی سے رخصت کر دیے۔ اب کبھی آئینے میں خود کو دیکھتی ہوں تو چہرہ تو اپنا لگتا ہے، مگر اندر سے کوئی اجنبی سی عورت مجھے دیکھ رہی ہوتی ہے۔ پتہ نہیں میں کب اتنی بدل گئی۔۔۔ یا شاید زندگی نے مجھے بدلنے کا موقع ہی نہیں دیا، بس توڑتی گئی۔۔۔ اور میں ہر بار اپنے ٹکڑوں کو سمیٹ کر جیتی رہی۔ اب جو تھکن ہے نا۔۔۔ وہ آرام مانگنے والی تھکن نہیں۔ یہ وہ تھکن ہے جس میں انسان سونا نہیں چاہتا، بس کچھ دیر کے لیے اپنی پوری گزری ہوئی زندگی سے آنکھیں بند کرنا چاہتا ہے۔ کیونکہ کچھ تھکنیں نیند سے نہیں جاتیں۔۔۔ انہیں ختم کرنے کے لیے شاید انسان کو دوبارہ پیدا ہونا پڑے۔ #viralvideo #viralvideo #viralvideo #viralvideo #viralvideo

About