@hk_esthitic: ᴿᴱᴬᴰ_ᴄsᴘᴛɪᴏɴ 😭🥀 پسندیدہ انسان کا بچھڑ جانا ہمارے دل کو خواہشات سے خالی کر دیتا ہے ہمارے دل مر جاتے ہیں خواہش کا کوئی پیمانہ نہیں رہتا خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ جاتی ہیں جون ایلیا صاحب لکھتے ہیں خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے۔ اس سب کے بعد بھی ہماری جان نہیں نکلتی ہیں حقیقت میں ہم اذیت درد کی اذیت ناک حد تک پہنچ کر زندہ ہوتے ہیں... #fyp #poetry #unfrezzmyaccount
حسن نہ ہم یوسف، نہ کوئی ہمارے پاس یعقوب جو ہم کو یاد کرے۔۔ 🥀🤎
2026-06-05 13:19:12
8
🍂 KASHMIRI ☺️ :
caption plz
2026-06-03 04:51:49
7
lucky boy 2.6 :
https://poitrees books
2026-06-05 08:00:45
2
Ayaz"قazi :
جب دل اندر سے بالکل ٹوٹ رہا ہو تو سمجھ نہیں آتا کہ یہ دکھ کس کو سناؤں؟ کس کے سامنے جا کر رو دوں؟ سب اپنی اپنی زندگیوں میں اتنے مصروف ہیں کہ میری اس گہری اداسی کو محسوس کرنے والا کوئی نہیں۔ آخر کس کو بتاؤں کہ میں اندر سے کتنا اکیلا اور کتنا اداس ہوں... بس اسی تنہائی میں خود سے ہی باتیں کر کے دل کو سمجھا لیتا ہوں
2026-07-01 10:17:34
2
❤️Saqib💫 :
Koi ni yad krta bhai 🫠🥺
2026-06-17 05:38:00
2
ᴋɪɴᴢᴀ ғғ 🩷 :
اور میں تمیں!!
سب سے زیادا یاد تب آہونگی جس دن
تم سے کوئی پوچھے گا تمہیں سب سے زیادہ پیار کس نے کیا 😭❤️🩹
2026-06-06 14:14:18
5
⚜️KM⚜-JOKHIO⚜🌍 :
Hyeee 😎🥹❤️🔥
2026-07-02 18:30:42
1
Zarnain Khan✨ :
Muhbat ek dohka hain waki..🍂
2026-06-07 21:22:04
6
『༺F❤️S༻ ώ𝗿ⅈ𐍄𝙚𝑠 』 :
میں تمہارے لیے اہم تھا یہ میرا وہم تھا 🥺🥺
2026-06-28 06:34:27
2
M.Salam✨ :
Hyeeee🥺
2026-06-05 03:31:03
3
Fasih writes06 :
یا اللہ! انم کے گھر والوں کے دلوں میں رحم ڈال دے، انہیں ہمارے رشتے کے لیے راضی فرما دے۔ آمین، ثم آمین😭😭😭🤲🤲🤲۔
2026-07-22 11:01:52
0
ℋ𝑜𝓃𝑒𝓎ℬ𝓁𝑜𝓈𝓈𝑒𝓂 :
Asa he hai😭
2026-06-05 16:14:41
1
MALIK WAHEED 👀🤗🍂 :
Hayeee 🥺
2026-06-04 21:28:41
1
🔥💫BADRANG ALAK💫🔥 :
rght
2026-06-07 09:53:17
1
🎀sEnSiTiVe🕊️ :
ohhh...very great Nd painful line's 😫💯
2026-06-05 09:28:00
3
Malikfasih7 :
یا اللہ پاک اس محرم کے مہینے کے صدقے فصیح کو انم کی محبت سے ملا دیے جائے جتنی رکاوٹیں بندشیں دور کر دی جائے اور انم کے گھر والے خود بھی خود مان جائیں امین ثم امین💯🤲😭
2026-07-05 20:45:55
1
ذوالفقار علی :
ہاۓ اللہ وہ بہی کیا منظر ہوگا
جب وہ اپنے محبوب کا نام لیگی 😳 ہاۓ اللہ میں قربان ❣️
2026-07-05 18:08:17
1
مخلص چوکرو💝🌹🩵 :
🥰🥰🥰
2026-06-05 05:45:55
1
💙Rashid*Raجput💙 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 02:24:57
2
Chaudhary 🔥🖤 :
@𝘼𝙨𝙥𝙞𝙧𝙞𝙖𝙣 🖇🦋
2026-06-05 17:59:46
2
Koi Kisi ka NH huta :
🥰🥰🥰
2026-06-05 11:10:17
2
Rizwaن🖤🥀🌚 :
😳
2026-06-02 16:12:05
3
Hamza Tasleem :
❤️❤️❤️
2026-06-04 23:53:05
1
IM ABDULLAH :
@cutie
2026-06-05 09:31:42
1
its..MAHI🌺Aروحِ🦋 :
🥺🥺🥺
2026-06-04 15:49:05
1
To see more videos from user @hk_esthitic, please go to the Tikwm
homepage.